تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَکِّن کی کَمائی کاندُو نالے میں گَنوائی" کے متعقلہ نتائج

آپَس

آپ ، خود

آپَس موں

رک : آپس میں.

آپَس میں

ایک دوسرے سے

آپَس آپیں

آپ ہی آپ، خود بخود، اپنے آپ

آپَس داری

۱. قرابت داری ، رشتہ ، اپنایت

آپَس تھاپی

رک : آپا دھاپی.

آپَس میں آپ

خود بخود ، اپنے آپ.

آپَس کی باتیں

آپس کی بات (رک) کی جمع

آپَس میں رہنا

محبت اور اتفاق سے بسر کرنا، مل جل کر زندگی گزارنا

آپْسی

باہمی، ایک دوسرے سے متعلق

آپَس میں نَہ مانا

اپنے میں نہ سمانا ، اپنے آپے میں نہ رہنا ، بیحد خوش ہونا

آپَس کی بات چِیت

باہمی گفتگو، باہم صلاح و مشورہ

آپَس سُٹ دینا

ہوش گم ہونا.

آپَس کا واسْطَہ

رشتہ داری کا تعلق، قرابت یا دوستی کا علاقہ، وہ ربط و ضبط جو باہم رشتہ داری یا خلوص و محبت کی بنا پر ہو

آپَس کا مُعامَلَہ

گھر کی بات، یگا نگت کی بات، اپنوں کا لین دین وغیرہ

آپَس کے

آپَس کی

آپس کا (رک) کی تانیث

آپَس کا

۱. رک : آپس.

آپَس تھے

آپس میں ، باہم دکر (آپس + دکنی: سے ) بمعنی آپس سے

آپَس والا

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس والی

عزیز، رشتہ دار، اپنا

آپَس کی بات

رک : آپس کا معاملہ

آپَس کی پُھوٹ

پڑوسیوں دوستوں یا عزیزوں کی باہمی نزاع اور تفرقہ ؛ میاں بیوی کی خفگی.

آپ سَتّا

خود مختار ، آزاد.

بَہْنیں بَہْنیں آپس میں لَڑِیں لوگوں نے جانا بَیر پَڑے

آپس میں تکرار سے عداوت نہیں ہو جاتی، آپس کی لڑائی لڑائی کیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَکِّن کی کَمائی کاندُو نالے میں گَنوائی کے معانیدیکھیے

دَکِّن کی کَمائی کاندُو نالے میں گَنوائی

dakkin kii kamaa.ii kaa.nduu naale me.n ga.nvaa.iiदक्किन की कमाई काँदू नाले में गँवाई

ضرب المثل

دَکِّن کی کَمائی کاندُو نالے میں گَنوائی کے اردو معانی

  • محنت کی کمائی کو بے جا صرف کرنے یا ضائع کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

दक्किन की कमाई काँदू नाले में गँवाई के हिंदी अर्थ

  • मेहनत की कमाई को बिना कारण ख़र्च करने या बर्बाद करने के अवसर पर कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَکِّن کی کَمائی کاندُو نالے میں گَنوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَکِّن کی کَمائی کاندُو نالے میں گَنوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone