تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَخْل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَخْل کے معانیدیکھیے
دَخْل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- داخلہ، گزر، اندر آنا
- چیزوں کی آمد، آمدنی، پیداوار
- قبضہ، حکومت، اختیار
- واقفیت، شُدبد، دسترس، مہارت
- پہنچ، رسائی، باریابی، عمل اثر
- دست اندازی، مزاحمت، مداخلت
- مجال، طاقت
- امکان، احتمال
- شریک کار ہونا، معاون ہونا، شرکت کرنا
شعر
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں
آخر مرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
یہ جو ہم کھوئے کھوئے رہتے ہیں
اس میں کچھ دخل ہے تمہارا بھی
دل کے معاملے میں مجھے دخل کچھ نہیں
اس کے مزاج میں جدھر آئے ادھر رہے
English meaning of daKHl
Noun, Masculine
- access, approach
- influence
- knowledge, proficiency, grasp, comprehension
- interference, meddling, interpolation, involvement in an affair or matter
- possession, occupation
- probability, possibility
- to be an assistant, to help
दख़्ल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रवेश, गुज़र, अंदर आना
- वस्तुओं का आगमन, आय, उत्पादन
- क़ब्ज़ा अथवा अधिग्रहण, सरकार, नियंत्रण अथवा अधिकार
- परिचय, किसी काम या बात का थोड़ा ज्ञान, नियंत्रण, दक्षता
- पहुँच, पैठ, प्रतिष्ठित व्यक्ति तक पहुँच, कार्य प्रभाव
- हस्तक्षेप करना, प्रतिरोध, हस्तक्षेप
- बल, शक्ति
- संभावना, शंका
- सहायक होना, सहयोगी होना, सहभागिता करना
- क़ब्ज़ा
دَخْل سے متعلق کہاوتیں
دَخْل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَخْل)
دَخْل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔