تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَخْل دَر مَعْقُولات" کے متعقلہ نتائج

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

حُبّ و بُغْض

love and hatred

غُبارِ بُغْض

cloud of ill-will

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

اردو، انگلش اور ہندی میں دَخْل دَر مَعْقُولات کے معانیدیکھیے

دَخْل دَر مَعْقُولات

daKHl-dar-maa'quulaatदख़्ल-दर-मा'क़ूलात

وزن : 2122221

Roman

دَخْل دَر مَعْقُولات کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • کسی معاملے میں خواہ مخواہ دخل رہنا، بلا وجہ یا بلا کسی حق و استحقاق کے مداخلت کرنا، جہاں مداخلت کی ضرورت نہ ہو وہاں ناحق مزاحم ہونا

Urdu meaning of daKHl-dar-maa'quulaat

Roman

  • kisii mu.aamle me.n KhvaahmaKhvaah daKhal rahnaa, bala vajah ya bala kisii haq-o-istihqaaq ke mudaaKhilat karnaa, jahaa.n mudaaKhilat kii zaruurat na ho vahaa.n naahaq muzaaham honaa

English meaning of daKHl-dar-maa'quulaat

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • uncalled for interference, unnecessary interruption

दख़्ल-दर-मा'क़ूलात के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी मामले में बिना कारण हस्तक्षेप करना, बिना किसी अधिकार के हस्तक्षेप करना, अनावश्यक रुकावट या हस्तक्षेप, जहाँ हस्तक्षेप की आवश्यक्ता न हो वहाँ नाहक़ आपत्ति करना, अनाधिकार चर्चा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُغْض

وہ دشمنی جو من ہی من میں بڑھایا جائے اور ظاہر نہ ہونے دیا جائے، دشمنی، عداوت، کینہ، حسد، بیر، نفرت، جلن

بُغْض نِکالْنا

سابق عداوت کا بدلہ لینا، انتقام لینا

بُغْضِ لِلہ

خدا واسطے کی دشمنی ، ناحق کا بیر بلاوجہ عداوت۔

بُغْضی

بغض رکھنے والا کپٹ رکھنے والا ، کینہ ور حاسد دشمن۔

بُغْضِ لِلِّٰہی

خدا واسطے کی دشمنی

بانگ اذاں

اذان کی آواز، اذان

حُبّ و بُغْض

love and hatred

غُبارِ بُغْض

cloud of ill-will

باغِ ضِرْوان

علاقہ شام کا وہ روایتی باغ جس کے مالکوں نے فقیروں کو محروم رکھنے کے لیے رات کو سارے پھل توڑ لینے کا ارادہ کیا تھا اور اللہ تعالی نے ان کا ارادہ پورا ہونے سے پہلے اس باغ ہی کو تباہ کر دیا

اَلبُغْضُ لِلّٰہ

بغض لِلِّہی ، بلاوجہ کینہ .

گُل بانْگِ اَذاں

صبح کی اذان کی خوش خبری جیسی پکار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَخْل دَر مَعْقُولات)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَخْل دَر مَعْقُولات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone