تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَہْشَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَہْشَت کے معانیدیکھیے
دَہْشَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ڈر، خوف، ہیبت، ہول
شعر
شہر میں ڈر تھا موت کا چاند کی چوتھی رات کو
اینٹوں کی اس کھوہ میں دہشت تھی بھونچال کی
ایسی دہشت تھی فضاؤں میں کھلے پانی کی
آنکھ جھپکی بھی نہیں ہاتھ سے پتوار گرے
یہ بے آواز بنجر بن کے باسی یہ اداسی
یہ دہشت کا سفر جنگل یہ بیلہ میں اکیلا
English meaning of dahshat
Noun, Feminine
- consternation, fear, fright, terror, dismay, dread, awe, alarm
दहशत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ख़ौफ़, डर, भय, आतंक
دَہْشَت کے مترادفات
دَہْشَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَہْشَت)
دَہْشَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔