تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَہْشَت گَرْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَہْشَت گَرْد کے معانیدیکھیے
دَہْشَت گَرْد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- خوف و ہراس پھیلانے والا
شعر
سب نے مانا مرنے والا دہشت گرد اور قاتل تھا
ماں نے پھر بھی قبر پہ اس کی راج دلارا لکھا تھا
ایسی ترقی پر تو رونا بنتا ہے
جس میں دہشت گرد کرونا بنتا ہے
ہزاروں ظلم ہوں مظلوم پر تو چپ رہے دنیا
اگر مظلوم کچھ بولے تو دہشت گرد کہتی ہے
English meaning of dahshat-gard
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- terrorist
दहशत-गर्द के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- आतंकवादी, दहशत (आतंक) फैलाने वाला व्यक्ति
دَہْشَت گَرْد سے متعلق دلچسپ معلومات
دہشت گرد اصل لفظ ’’دہشت گردی‘‘ ہے، جس سے چھوٹی ی حذف کرکے’’دہشت گرد‘‘ بھی بنا لیا گیا۔ انگریزی میں اسے Back Formation کہتے ہیں۔ دیکھئے’’گرد بطور لاحقہ‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَہْشَت گَرْد)
دَہْشَت گَرْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔