تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَہْقَان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَہْقَان کے معانیدیکھیے
دَہْقَان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دیہات یا گاؤں کا باشندہ، کسان، کاشتکار
- سردار، چودھری، بزرگ، نمبردار، قاضی
- گنوار، اجڈ، جاہل
- (مجازاً) ایران کے قربہ و دیہات کے رئیس لوگ
شعر
کھیت جل تھل کر دئے سیلاب نے
مر گئے ارمان سب دہقان کے
اے دیس کی مٹی تجھے شاداب رکھیں گے
دہقان بڑھائیں گے تری شان یقیناً
میری زباں پر مصلحتوں کے پہرے ہیں تو پھر کیا ہے
حق کے علمبردار ہیں اب بھی مزدور و دہقان مرے
English meaning of dahqaan
Noun, Masculine
- villager, farmer, peasant, husbandman
- head-man of a village
दहक़ान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- देहात या गाँव का निवासी या बाशिंदा, गाँववाला, किसान, कृषक, देहाती , काश्तकार
- (लाक्षणिक) ईरान के ग़रीब एवं देहात के रईस लोग
- सरदार, चौधरी, नंबरदार, ग्राम प्रधान, न्यायकर्ता, क़ाज़ी
- गँवार, उजड्ड, जाहिल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَہْقَان)
دَہْقَان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔