تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَہَنِ زَخْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَہَنِ زَخْم کے معانیدیکھیے
دَہَنِ زَخْم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زخم کا منہ، جسم کا شِگاف، نشانِ ضرب، سوراخ، چوٹ کی چگہ، گھاو کا سوراخ
شعر
آ رکھ دہن زخم پہ پھر انگلیاں اپنی
دل بانسری تیری ہے بجانے کے لئے آ
مزے ہیں اس دہن زخم کے لیے کیا کیا
جو چوسے تیر کے پیکان کو زباں کی طرح
جائے دنداں لب سوفار ہوئے اے قاتل
دہن زخم سے ہوگا نہ ترا تیر جدا
English meaning of dahan-e-zaKHm
Noun, Masculine
- mouth of a boil/wound, the place of wound or cut, any cut on the body
दहन-ए-ज़ख़्म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ज़ख्म का मुँह, शरीर में दरार, चोट का निशाँ, चोट की जगह, चोट का सुराख़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَہَنِ زَخْم)
دَہَنِ زَخْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔