تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَہ دَر دَنیا صَد دَر آخِرَت" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں دَہ دَر دَنیا صَد دَر آخِرَت کے معانیدیکھیے

دَہ دَر دَنیا صَد دَر آخِرَت

dah dar duniyaa sad dar aaKHiratदह दर दुनिया सद दर आख़िरत

نیز : دَہ دَرْ دُنْیا سَتَّر دَرْ آخِرَت

ضرب المثل

Roman

دَہ دَر دَنیا صَد دَر آخِرَت کے اردو معانی

  • دنیا میں اگر کسی سے دس درجہ نیکی کرو گے تو آخرت میں اس کا ستر درجہ ثواب ملے گا

    مثال کسی نے کس مفلس کو بے دست و پا دیکھے تو اس کی دستگیری کو اپنا فرض سمجھے اور نہ کبھی دہ در دنیا اور ستر در عاقبت کا خیال دل میں لائے۔(۱۸۸۰، رسالہ تہذیب الاخلاق، ۱۴۴) جناب میں کچھ دوں گا تو دہ در دنیا اور ستَر در آخرت کا حساب لگا کر دوں گا۔( ۱۹۴۷، فرحت، مضامین، ۵ : ۱۱)

Urdu meaning of dah dar duniyaa sad dar aaKHirat

Roman

  • duniyaa me.n agar kisii se das darja nekii karoge to aaKhirat me.n is ka sattar darja savaab milegaa

English meaning of dah dar duniyaa sad dar aaKHirat

  • charity here will be rewarded manifold in the hereafter

दह दर दुनिया सद दर आख़िरत के हिंदी अर्थ

  • दुनिया में यदि किसी से दस दर्जा भलाई करोगे तो आख़िरत मैं उस का सत्तर दर्जा पुण्य मिलेगा

    विशेष इस लोक में दस देने से परलोक में सौ मिलते हैं, मुसलमान फ़कीरों की टेर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَہ دَر دَنیا صَد دَر آخِرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَہ دَر دَنیا صَد دَر آخِرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone