تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَغِیلا" کے متعقلہ نتائج

اَخِیْر

انتہا، حد، خاتمہ

اَخِیْرَہ

اخیر کی تانیث، آخر کو، انجام کار، بالاخر

اَخِیْری

آخری، آخر کا

اَخِیْر کو

آخر کار، انجام کار

اَخِیْرُوْس

(نباتیات) بیابانی گیہوں جو بویا اور کاٹا نہیں جاتا عموماً پانی کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے، چینا کے پودے سے مشابہ ، پھول سفید ، پھل سیاہ ، آنکھ اور کان کی دواؤں میں مستعمل، گندم دشتی؛ گندم بیابانی

اَخِیْر میں

تمام مرحلوں کے بعد، سب کے بعد

اَخِیْر کَرنا

ختم کرنا، تمام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَغِیلا کے معانیدیکھیے

دَغِیلا

daGiilaaदग़ीला

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دَغِیلا کے اردو معانی

صفت

  • داغدار، چتی دار، چوٹ لگا ہوا پھل، گرا ہوا پھل جسے داغ لگ جائے
  • (مجازاً) جس میں بدنامی وغیرہ کا عیب ہو
  • (مراد) دھوکے باز، مکار

Urdu meaning of daGiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • daagadaar, chittiidaar, choT laga hu.a phal, gira hu.a phal jise daaG lag jaaye
  • (majaazan) jis me.n badnaamii vaGaira ka a.ib ho
  • (muraad) dhoke baaz, makkaar

English meaning of daGiilaa

Adjective

  • spotted, stained, marked
  • deceitful

दग़ीला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दाग़दार, चित्तीदार, चोट लगा हुआ फल, गिरा हुआ फल जिसे दाग़ लग जाये
  • (लाक्षणिक) जिसमें बदनामी आदि का दोष हो
  • (अर्थात) धोखेबाज़, मक्कार

دَغِیلا کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَخِیْر

انتہا، حد، خاتمہ

اَخِیْرَہ

اخیر کی تانیث، آخر کو، انجام کار، بالاخر

اَخِیْری

آخری، آخر کا

اَخِیْر کو

آخر کار، انجام کار

اَخِیْرُوْس

(نباتیات) بیابانی گیہوں جو بویا اور کاٹا نہیں جاتا عموماً پانی کے کنارے پر پیدا ہوتا ہے، چینا کے پودے سے مشابہ ، پھول سفید ، پھل سیاہ ، آنکھ اور کان کی دواؤں میں مستعمل، گندم دشتی؛ گندم بیابانی

اَخِیْر میں

تمام مرحلوں کے بعد، سب کے بعد

اَخِیْر کَرنا

ختم کرنا، تمام کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَغِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَغِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone