تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَغْدَغَہ" کے متعقلہ نتائج

اَذِیَّت

جسمانی تکلیف، دکھ

اَذِیَّت دہ

اَذِیَّت دینا

اَذِیَّت ناک

دکھ دینے والا، تکلیف دہ، کرب ناک، اذیت دینے والا، دردناک

اَذِیَّت رَساں

اَذِیَّتْ خُورْدَہ

اذیت پہنچانا

اَذِیَّت خانَہ

عَادَتِ اَذِیَّتْ

غارِ اَذِیَّت

باعِثِ اَذِیَّت

اَذِیَّت اُٹھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَغْدَغَہ کے معانیدیکھیے

دَغْدَغَہ

daGdaGaदग़दग़ा

اصل: فارسی

وزن : 212

دَغْدَغَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈر، خوف
  • دُھکڑ پُکڑ، کُومکُو
  • فِکر، خیال، اندیشہ، کھٹکا، دھڑکا
  • گدگدانا، ایک چھوٹی سی قندیل، جو بات دل میں آئے (ہونا کے ساتھ)، چمکتا ہوا، دمکتا ہوا، دھکڑ پکڑ، دہکتا ہوا
  • بغل یا پہلو میں گُد گُدانا ، گُد گُدی کرنا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

دَگدگا

(ہند) روشن، تاباں، دغدغاتا ہوا، ایک قسم کی قندیل جسے قمقمہ بھی کہتے ہیں مسلمان اس معنی میں دغدغا یا دغدغہ بولتے ہیں

شعر

English meaning of daGdaGa

Noun, Masculine

  • fear, dread, trepidation, awe
  • dilemma, indecisiveness, confusion
  • distrust, apprehension, alarm

दग़दग़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शंका, भय, खटका, धड़का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَغْدَغَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَغْدَغَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone