تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَغْدَغَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَغْدَغَہ کے معانیدیکھیے
دَغْدَغَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ڈر، خوف
- دُھکڑ پُکڑ، کُومکُو
- فِکر، خیال، اندیشہ، کھٹکا، دھڑکا
- گدگدانا، ایک چھوٹی سی قندیل، جو بات دل میں آئے (ہونا کے ساتھ)، چمکتا ہوا، دمکتا ہوا، دھکڑ پکڑ، دہکتا ہوا
- بغل یا پہلو میں گُد گُدانا ، گُد گُدی کرنا
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
فضائے باغ سے ہے گوشۂ قفس خوش تر
گر اپنے دل میں نہ ہو دغدغہ رہائی کا
تھا شام سے دغدغہ سحر کا
دھڑکا ہی لگا رہا گجر کا
کچھ حوصلہ بڑھاتا انداز لطف جاناں
کچھ دغدغہ سا ہوتا کچھ کچھ امید ہوتی
English meaning of daGdaGa
Noun, Masculine
- fear, dread, trepidation, awe
- dilemma, indecisiveness, confusion
- distrust, apprehension, alarm
दग़दग़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शंका, भय, खटका, धड़का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَغْدَغَہ)
دَغْدَغَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔