تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَغا بازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَغا بازی کے معانیدیکھیے
دَغا بازی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- دھوکا دینے کا عمل، کسی کو دھوکا دینے کے لیے کیا جانے والا کام، جعل سازی، مکاری، فریب کاری
شعر
خود فریبی ہے دغا بازی ہے عیاری ہے
آج کے دور میں جینا بھی اداکاری ہے
عجب کاتب ہے انساں میں فراوانی نہیں بھرتا
دغا بازی تو بھرتا ہے وفاداری نہیں بھرتا
واہ یہ شکل یہ دغا بازی
دل کسو کا لیا کسو سے ملے
English meaning of daGaa-baazii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- betrayal of trust, treachery, trickery, deceitfulness, fraud, imposture
दग़ा-बाज़ी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धोखा देने का क्रिया, किसी को धोखा देने के लिए किया जाने वाला कार्य, विश्वासघात, ग़द्दारी, कटकर्म, धोखेबाज़ी, छल-कपट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَغا بازی)
دَغا بازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔