تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَغا باز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَغا باز کے معانیدیکھیے
دَغا باز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- فریب دینے والا، مکّار، جعل ساز، فریبی، غدّار
- (مراداً) شیطان، ورغلالے والا
شعر
تیرا بھی تو حسن ہے دغاباز
ہوتا ہی نہیں کوئی کسی کا
وہ دغاباز ہے ظالم بڑا ہرجائی ہے
پھر بھی یہ دل ہے کہ اس کا ہی تمنائی ہے
عمر کا ساتھ نبھایا ہے اس انداز کے ساتھ
جیسے کرتا ہو وفا کوئی دغاباز کے ساتھ
English meaning of daGaa-baaz
Persian, Arabic - Adjective
- one who betrays, deceitful, fraudster, swindler, cheat, impostor
- (metaphorically) devil
दग़ा-बाज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- धोखा देने वाला व्यक्ति, वंचक, ठग, धोखेबाज़, मक्कार, फ़रेबी, ग़द्दार
- (अर्थात) शैतान, भड़काने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَغا باز)
دَغا باز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔