تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَفْلی" کے متعقلہ نتائج

ڈُگْڈُگی

بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے

ڈُگْڈُگی پِٹْنا

ڈگڈگی پیٹنا (رک) کا لازم.

ڈُگْڈُگی پِیٹنا

proclaim by the beat of dugdugi

ڈُگْڈُگی پِٹْوانا

ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَفْلی کے معانیدیکھیے

ڈَفْلی

Dafliiडफ़ली

اصل: عربی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈَفْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈفلا، چھوٹا دف، ڈھپری، خنجری
  • بھیک مانگنے کا کاسہ جسے بجا کر فقیر پیسہ مانگتے ہیں

شعر

Urdu meaning of Daflii

  • Roman
  • Urdu

  • Daflaa, chhoTaa daf, Dhaprii, Khanjrii
  • bhiik maangne ka kaasaa jise bajaa kar faqiir paisaa maangte hai.n

English meaning of Daflii

Noun, Feminine

  • a musical instrument which you shake or hit with your hand. it consists of a drum skin on a circular frame with pairs of small round pieces of metal all around the edge, hand-held drum-like musical instrument
  • the begging bowl for beggars

डफ़ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चमड़े से मढ़ा एक प्रकार का बाजा, लावनी गायकों का वाद्य, ढपली, ढपरी, खंजरी, छोटा डफ़
  • भीक मांगने का कासा जिसे बजा कर फ़क़ीर पैसा मांगते हैं

ڈَفْلی کے مترادفات

ڈَفْلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈُگْڈُگی

بازی گروں کا جُڑواں پیالے کی شکل کا چھوٹا سا ساز جس کے دونوں طرف کھال منڈھی ہوتی ہے یہ باجا ایک ہاتھ میں پکڑ کر ہلانے سے بجتا ہے، ڈرو، ڈمرو، ڈھنڈورا،منادی کرنے کا چھوٹا نگاڑا، وہ باجا جسے بجا کر کسی چیز کی اطلاع دی جاتی ہے

ڈُگْڈُگی پِٹْنا

ڈگڈگی پیٹنا (رک) کا لازم.

ڈُگْڈُگی پِیٹنا

proclaim by the beat of dugdugi

ڈُگْڈُگی پِٹْوانا

ڈھنڈورا پیٹنا ، اعلان کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَفْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَفْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone