تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَبِیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَبِیز کے معانیدیکھیے
دَبِیز کے اردو معانی
صفت
-
موٹا، دل والا، دہز، ڈھٹ
مثال - گرمیوں پر دروازوں پر دبیز پردے ڈال دیے جائیں تو گرمی کا احساس کم ہوتا ہے
شعر
اب ان دریچوں پہ گہرے دبیز پردے ہیں
وہ تانک جھانک کا معصوم سلسلہ بھی گیا
English meaning of dabiiz
Adjective
-
thick, strong (sheet or layer )
Example - Garmiyon mein darwazon par dabeez parde daal diye jayen to garmi ka ehsas kam hota hai
दबीज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
मोटा, मोटे दल वाला
उदाहरण - गर्मियों में दरवाज़ों पर दबीज़ पर्दे डाल दिये जाएं तो गर्मी का एहसास कम होता है
دَبِیز کے مترادفات
دَبِیز کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَبِیز)
دَبِیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔