تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَباؤ" کے متعقلہ نتائج

دَباؤ ہونا

بوجھ ہونا، زور ہونا

دَباؤ والا

حکومت والا ، بااختیار ، زبردست .

دَباؤ کَرْنا

جبر یا سختی کرنا ، دباؤ دینا ، دباؤ ڈالنا ، دبوچ لینا ، دبوچ کے مار ڈالنا .

دَباؤ پَڑنا

بوجھ پڑنا ، وزن پڑنا .

دَباؤ ڈالْنا

بوجھ یا وزن ڈالنا ، اثر ڈالنا ، متاثر کرنا .

دَباؤ کھانا

مرعوب ہونا ، مجبور ہونا ، دبنا ، دباؤ میں آنا .

دَباؤ مانْنا

دباؤ قبول کرنا، مرعوب ہو جانا، دب جانا ، دباؤ میں آنا

دَباؤ جوش دان

وہ آلہ جس میں گوشت ، سبزی ، دال وغیرہ کو بھاری دباؤ کے تحت پانی میں ابالا جاتا ہے

دَباؤ کھا جانا

رعب ماننا، مرعوب ہونا، مجبور ہونا، دبنا، دباؤ میں آنا

ہَوائی دَباؤ

کرئہ فضائی میں کسی مقام پر دباؤ جو متعلقہ مقام کے اوپر فضائی گیس کے وزن کی وجہ سے ہوتا ہے ، کرئہ ہوائی کا دباؤ (انگ : Atmospheric pressure)

مُعاصِرانَہ دَباؤ

ہم زمانہ ہونے کے سبب دباؤ یا اثر ۔

ہَوا کا دَباؤ

ہوا کا زور ، طاقت جس سے ہوا کسی چیز کو دبائے نیز (طبیعیات) کسی مقام پر ہوا کی مقدار جسے کسی رقبے کی اکائی اور وزن سے ظاہر کیا جاتا ہے ؛ ہوا کا حرکی یا سکونی دباؤ ؛ (موسمیات) کسی مقام کی مخصوص فضائی کیفیت جس سے بارش کے ہونے یا نہ ہونے کے امکان کا اندازہ لگاتے ہیں ۔

کَھڑا دَباؤ

معمولی دباؤ.

دِیواری دَباؤ

(سائنس) تشنجی دباؤ کے خلاف خلوی مافیہہ (یعنی خلوی رس) پر دباؤ ڈالتی ہے اس دباؤ کو دیواری دباؤ کہتے ہیں.

فِضائی دَباؤ

ہوا کا دباؤ، قوت فی یونٹ رقبے کے لحاظ سے کرہ ہوا کا ڈالا ہوا دباؤ یہ دباؤ سمندر کی سطح پر تقریباً 14 اعشاریہ 69 پونڈ فی مربع انچ کے برابر ہوتا ہے

نُفُوذی دَباؤ

(حیاتیات) نفوذ کے دوران میں نفوذی جھلی پر پڑنے والا دباؤ ۔

صَوتی دَباؤ

آواز کی اکائی جو ۰۰۰۲ء . ڈائین فی سینٹی میٹر ہوتی ہے.

نَفسِیاتی دَباؤ

(نفسیات) مرض کا زور ؛ ذہنی دباؤ ۔

ماسُکُونی دَباؤ

ساکن مائعات کا دباؤ .

سَرایَتی دَباؤ

(سائنس) زور، اثر، نفوذ پزیری

چُوس دَباؤ

جذب کرنے کا زور، قوت کشش.

پانی کا دَباؤ

پانی کا وہ مسلسل زور جو بند یا آب رسانی کے کن٘وؤں میں خصوصی طور پر پڑتا ہے (Water pressure) ۔

خُون کا دَباؤ

(طب) فشار دم ، لہو کی کمی بیشی کا عمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَباؤ کے معانیدیکھیے

دَباؤ

dabaavदबाव

اصل: ہندی

وزن : 121

دَباؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بوجھ، وزن، زور، طاقت
  • ثقالت، بھاری پن، تناؤ
  • رعب‏ داب، اثر
  • کسی چیز کو دبانے کا عمل، چانپنا، دابنا
  • خوف، ڈر، دہشت
  • سختی، جبر
  • لحاظ، خیال
  • حکم، تحکم، حکومت، اختیار

شعر

English meaning of dabaav

Noun, Masculine

  • awe
  • pressure, stress, tension
  • influence, authority, power
  • pressing and pushing something
  • pressure, pressing down
  • restraint, constraint

दबाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी बड़े या महत्त्वपूर्ण व्यक्ति का ऐसा प्रभाव जिससे दबकर लोग कोई काम करते हों। क्रि० प्र०-डालना। पड़ना।-मानना।-में आना।-
  • दबाने की क्रिया या भाव। दाब।
  • बोझ, भार, प्रेशर, तनाव
  • दबाने की क्रिया, दाब, चाँप

دَباؤ کے مترادفات

دَباؤ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَباؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَباؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone