تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَعْویدار" کے متعقلہ نتائج

فَرْیادی

فریاد کرنے والا، دہائی دینے والا، داد خواہ، مستغیث، مدعی

فَرِیادِی آنا

نالش کرنے آنا، شکایت کرنا

فَریادی ہونا

داد خواہ ہونا، مدعی ہونا، مستغیث ہونا .

دادی فَرِیادی

فریادی ، مسُتغیث .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَعْویدار کے معانیدیکھیے

دَعْویدار

daa'vedaarदा'वेदार

وزن : 2221

اشتقاق: دَعا

  • Roman
  • Urdu

دَعْویدار کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، مذکر

  • اپنے منھ سے کسی کمال یا اچھی بات کو اپنی طرف منسوب کرنے والا
  • کسی بات کا زعم یا غرور رکھنے والا
  • حق جتانے والا، استحقاق کا دعویٰ کرنے والا، مطالبہ یا طلب گاری کرنے والا
  • نالش یا فریاد کرنے والا، مدعی

شعر

Urdu meaning of daa'vedaar

  • Roman
  • Urdu

  • apne mu.nh se kisii kamaal ya achchhii baat ko apnii taraf mansuub karne vaala
  • kisii baat ka zoam ya Garuur rakhne vaala
  • haq jataane vaala, istihqaaq ka daavaa karne vaala, mutaaliba ya talab gaarii karne vaala
  • naalish ya faryaad karne vaala, muddi.i

English meaning of daa'vedaar

Persian, Arabic - Adjective, Masculine

  • claimant

दा'वेदार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, पुल्लिंग

  • अपने मुँह से किसी कमाल या अच्छी बात को अपनी ओर संबद्ध करने वाला
  • किसी बात का घमंड या ग़ुरूर रखने वाला
  • हक़ जताने वाला, अपने हक़ का दावा करने वाला, माँग या तलब करने वाला
  • नालिश या फ़रियाद करने वाला, दावा करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْیادی

فریاد کرنے والا، دہائی دینے والا، داد خواہ، مستغیث، مدعی

فَرِیادِی آنا

نالش کرنے آنا، شکایت کرنا

فَریادی ہونا

داد خواہ ہونا، مدعی ہونا، مستغیث ہونا .

دادی فَرِیادی

فریادی ، مسُتغیث .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَعْویدار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَعْویدار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone