تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَعْوے دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَعْوے دار کے معانیدیکھیے
دَعْوے دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر، واحد
- حق جتانے والا، استحقاق کا دعویٰ کرنے والا، مطالبہ یا طلب گاری کرنے والا
- نالش یا فریاد کرنے والا، مدعی، کسی بات کا زعم یا غرور رکھنے والا، اپنے منہ سے کسی کمال یا اچھی بات کو اپنی طرف منسوب کرنے والا
English meaning of daa've-daar
Persian, Arabic - Noun, Masculine, Singular
- plaintiff, claimant, pretender (to some office), suitor
दा'वे-दार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन
- दावा करनेवाला, अपना हक जताने वाला, फरयाद करने वाला, माँगने वाला, किसी बात का घमंड और अहंकार रखने वाला
- दावा करने वाला; हक जताने वाला।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَعْوے دار)
دَعْوے دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔