تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَعْوَتِ نَظَر" کے متعقلہ نتائج

دَعْوَت

کسی تقریب یا ضیافت یا تحریک میں شرکت کے لئے بلانا

دعوت عام

عوامی دعوت، دعوت، وہ دعوت جس میں ہر خاص و عام کو مدعو کیا جاتا ہے، ایسی دعوت جس میں کسی فرد یا شخصیت کو دعوت نامہ نہیں بھیجا جاتا بلکہ اشتہار کے ذریعہ اطلاع فراہم پہنچائی جاتی ہے

دعوت حق

دَعْوَتِ شَب

عِشائیہ ، کسی کے اعزاز میں دیا جانے والا شام کا کھانا ، ڈِنر

دَعْوَتِ جَنگ

مقابلے کے لیے بُلانے کا عمل، لڑائی کا چیلنج

دَعْوَتِ صُلْح

دَعْوَتِ شام

عِشائیہ ، کسی کے اعزاز میں دیا جانے والا شام کا کھانا ، ڈِنر

دَعْوَتِ عُنْقُود

(لفظَاً) ان٘گور کھانے کی تقریب ؛ (مجازاً) اِڈونس (Adonis) زہرہ دیوی کے دیوتا کو پِلانا

دَعْوَتِ خُدا

خدا کی طرف سے بھیجی گئی مدد، امدادِ غیبی

دَعْوَتِ اَجَل

موت کا بُلاوا.

دَعوَتِ عَمَل

دَعْوَتِ اِسْلام

اِسلام کی طرف بُلانا، دینِ اسلام کو قبول کرنے کی رغبت دلانا

دعوت نظارہ

زیارت کی دعوت دینا، دیکھنے کی دعوت دینا، درشن کی دعوت دینا

دَعْوَتِ خُشْک

کھانا کِھلانے کے بجائے اس کے عوض نقد یا جنس دینے کا عمل

دَعْوَتِ نَظَر

دیکھنے یا غور و فکر کی دعوت

دَعْوَتِ سَمَرْقَنْد

شان و شوکت کی دعوت، تکلّف کا کھانا

دَعْوَت خانی

(کاشت کاری) شمالی ہند میں بہت سفید اور عمدہ قسم کے گیہوں کا کہتے ہیں یہ لفظ یا تو دعوتی کا غلط تلفظ ہے یا کسی جاگیردار داؤد خاں نامی سے موسوم ہو گیا ، رک : داؤدی

دَعْوَتِ جِہاد

حق کی حمایت میں جنگ کرنے کا بُلاوا

دَعْوَتِ وَلِیمَہ

وہ دعوت جو نِکاح کے بعد لڑکے والوں کی طرف سے دی جائے

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

دَعْوَتِ سَمَرْقَنْدی

صلائے سمر قندی ، وہ دعوت جو تہِ دل اور حَِّبِّ باطن سے نہ ہو ، ظاہر صلاح ، منھ جھٹا لنا

دَعْوَت نامَہ

کسی تقریب میں بُلاوے کا رقعہ، خط یا تحریر

دَعْوَتِ نِگاہ

دیکھنے یا غور و فکر کی دعوت

دَعْوَت خوانی

(کاشت کاری) شمالی ہند میں بہت سفید اور عمدہ قسم کے گیہوں کا کہتے ہیں یہ لفظ یا تو دعوتی کا غلط تلفظ ہے یا کسی جاگیردار داؤد خاں نامی سے موسوم ہو گیا ، رک : داؤدی

دَعْوَتِ شِیراز

سادہ کھانا، بے تکلّفی کی دعوت

دَعْوَتِ بَرْمکی

جُھوٹی مزاحیہ دعوت ، خیالی کھانے سامنے رکھنا

دَعْوَتِ عِشائِیَہ

رات کے کھانے کی دعوت

دَعْوَتِ حَقَّہ

رک : دعوتِ الی الحق.

دَعْوَت مانگْنا

کھانا طلب کرنا، رِزق طلب کرنا.

دَعْوَت میں جانا

کسی کے گھر کھانا کھانے جانا

دَعْوَتِ اِلَی الْخَیر

نیکی کی طرف بلانا

دَعْوَتِ اِلَی اللہ

رک : دعوت اِلَی الحق.

دَعْوَتِ اِلَی الْحَق

سچائی کی طرف آنے کا بلاوا

دَعْوَت پَڑْھنا

عملیات کا ورد کرنا، حاضرات کا عمل کرنا

دَعْوَتِ غَیر مِعْتاد

عام تقریباتی کھانوں سے ہٹ کر خصوصی کھانے کی تقریب ، غیر مروجہ تقریب.

دَعْوَت کے لُقْمے

دوسرے کے گھر کا کھانا

دَعْوَت اُڑانا

استقبالیہ تقریبات میں کھانا کھانا، ضِیافتوں کا لُطف اُٹھانا، تقریب کا کھانا کھانا.

دَعْوَتی کارْڈ

رک : دعوت نامہ.

دَعْوَت نَہِیں عَداوَت ہے

دعوت کے پردے میں نقصان پہنچائیں گے

دَعوَت قَبُول کَرنا

دَعْوَتی رُقْعَہ

دَعْوَتی

دعوت سے منسوب یا متعلق

دَعْوَت قائم کَرْنا

کسی تحریک یا عقیدہ کی طرف بُلانا یا رغبت دِلانا

دعوت ہے یا عداوت

دوستی ہے یا در پردہ دشمنی

دَعْوَت آنا

کسی تقریب میں شرکت کا بُلاوا آنا ، بُلایا جانا.

دَعْوَتی چِٹّھی

کسی تقریب میں دعوت کا رقعہ

دَعْوَت دینا

کسی تقریب میں شرکت کے لیے مدعو کرنا.

دَعْوَت کَرنا

دَعْوَت بَھرنا

مراد مان٘گنا

دَعْوَت بھیجْنا

کسی تقریب پر کھانا پکوا کر بھیجنا

دَعْوَت عَداوَت ہو گَئی

ظاہر کی دوستی درپردہ دُشمنی ثابت ہوئی.

دَعْوَت پَر بُلانا

کھانے کے لئے بلانا

صاحِبِ دَعْوَت

دعوت دینے والا ، نیکی کی طرف بلانے والا ، مصلح ، ہادی.

وَرَقُ الدَّعوَت

وہ رقعہ جو کسی تقریب میں شرکت یا بلاوے کے لیے لکھا جائے ، دعوتی رقعہ ، دعوت نامہ ۔

کُھلی دَعْوَت

صلائے عام، عام دعوت(کسی مسئلے پر اظہارِخیال کے لیے)

رَدِّ دَعْوَت

پَیامِ دَعْوَتِ مَے

شراب کی ضیافت کا بلاوا

مَوت کو دَعْوَت دینا

رک : موت کو آواز دینا

مُفت کی دَعوَت میں فَقَط روٹی ہی گوشت ہے

مفت کی معمولی چیز بھی اچھی ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَعْوَتِ نَظَر کے معانیدیکھیے

دَعْوَتِ نَظَر

daa'vat-e-nazarदा'वत-ए-नज़र

اصل: عربی

وزن : 21212

دَعْوَتِ نَظَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیکھنے یا غور و فکر کی دعوت

English meaning of daa'vat-e-nazar

Noun, Feminine

  • invitation to look into, invitation to appreciate

दा'वत-ए-नज़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देखने और समझने के लिए निमंत्रण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَعْوَتِ نَظَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَعْوَتِ نَظَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone