تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داوات" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں داوات کے معانیدیکھیے

داوات

daavaatदावात

وزن : 221

دیکھیے: دَوات

داوات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سیاہی (روشنائی) رکھنے کا ظرف، چانڈو پینے کی چلم، سیاہی، روشنائی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

دَعْوات

دعائیں یا وظیفے، وِرد، تعویذ وغیرہ کے نقش، منتر وغیرہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of daavaat

Noun, Feminine

  • ink-pot

दावात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मिट्टी, धातु, शीशे आदि का वह छोटा पात्र जिसमें लिखने की स्याही घोली जाती है, मसि-पात्र, चांडो पीने की चिलिम, मसिपात्र, सियाही रखने का पात्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داوات)

نام

ای-میل

تبصرہ

داوات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone