تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَعْوات" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَعْوات کے معانیدیکھیے

دَعْوات

daa'vaatदा'वात

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: دَعْوَت

اشتقاق: دَعا

دَعْوات کے اردو معانی

اسم، مؤنث، جمع

  • دعائیں یا وظیفے، وِرد، تعویذ وغیرہ کے نقش، منتر وغیرہ
  • دعائیں یا حاجتیں (جو اللہ تعالیٰ سے طلب کی جائیں)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

داوات

سیاہی (روشنائی) رکھنے کا ظرف، چانڈو پینے کی چلم، سیاہی، روشنائی

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of daa'vaat

Noun, Feminine, Plural

  • prayers, benediction, invocations

दा'वात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन

  • प्रार्थना, विचार, आह्वान, मंत्र आदि
  • प्रार्थनाएँ, आवश्यकताएँ (ईश्वर से जो माँगी जाएँ)

دَعْوات کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَعْوات)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَعْوات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words