تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داتا دتار سُتھنی اُتار" کے متعقلہ نتائج

اَنْجان

ناواقف، بے خبر

انجان کی مٹی خراب

ناتجربہ کار ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے، لاعلمی مشکل کی وجہ ہوتی ہے اور اس سے کام نہیں بنتا

انجانے

بنا جانے یا سمجھے ہوئے

اَنجانا

نامعلوم، اجنبی، انجان، ناآشنا، ناواقف، غیرمانوس

اَنْجانے میں

inadvertently, unknowingly, unwittingly

اَنجان ہونا

جانتے ہوئے ایسے بن جانا جیسے نہیں جانتے، تجاہل عارفانہ کرنا

اَنجان بَننا

جانتے ہوئے ایسے بن جانا جیسے نہیں جانتے، تجاہل عارفانہ کرنا

اَن جانی

ان جانا جس کا یہ مونث ہے

اَنْجان پَن

نادانستگی، بے قصد و بے ارادہ ہونا

کیا لَڑے سُورْما، کیا لَڑے اَنْجان

لڑنے کا کام بہادروں کا ہے یا پھر جو بیوقوف ہوتا ہے وہی لڑائی مول لیتا ہے

جان کَر اَنْجان ہو جانا

ارادتاً نا واقف بننا ، واقفیت کے باوجود غیریت کا اظہار کرنا ، چندرانا ، مکرانا ، دیدہ و دانستہ انکار کرنا.

حاکِم دو جانْنے والوں میں اَنْجان

اصل واقعات مدعی اور مدعا علیہ کو معلوم ہوتے ہیں حاکم کو کچھ معلوم نہیں ہوتا

سار پَرائی پِیڑ کی کیا جانے اَنْجان

دُوسرے کی تکلیف کا اندازہ نہیں ہو سکتا ، دردمند ہی کو درد کا احساس ہوتا ہے

سُدھ بُدھ نا کھو اَپنی ، بات لے میری مان ، اِس دُنیا رَہْنا نَہِیں مَت ہو اَنجان

عقل نہیں کھونی چاہیے یاد رکھنا چاہیے کہ دُنیا فانی ہے.

بَنیا مارے جان کو، ٹَھگ مارے اَنجان کو

بنیا ٹھگ سے بھی بڑھ کر لٹیرا ہے وہ تو ناواقف کو لوٹتا ہے اور بنیا واقف کو

جان کَر اَنْجان بَنْنا

کسی چیز سے واقف ہوکر ناواقف بننا

جان کے اَنْجان ہونا

feign or pretend ignorance

سائِیں تیرا آسرا چھوڑے جو اَنْجان، دَر دَر بانڈے مانگتا کوڑی مِلے نَہ دان

جو خُدا کا آسرا چھوڑ دے وہ دَر دَر مان٘گتا پِھرے تو بھی اُسے کُچھ نہیں مِلتا

اردو، انگلش اور ہندی میں داتا دتار سُتھنی اُتار کے معانیدیکھیے

داتا دتار سُتھنی اُتار

daataa dataar suthnii utaarदाता दतार सुथनी उतार

نیز : داتا داتار سُتھنی اُتار

ضرب المثل

Roman

داتا دتار سُتھنی اُتار کے اردو معانی

  • بہت سخاوت کرنے والے کے بارے میں طنزاً کہتے ہیں کہ وہ اس قدر سخی ہے کہ پاجامہ اتار کر بھی خیرات کردیتا ہے
  • اس کا مطلب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ سخی تو وہی ہے جو اپنی بیوی کا پاجامہ تک اتار کر دے دے
  • کوئی عورت اپنے شوہر کی سخاوت سے اوبی ہوئی ہے اور جھنجھلا کر کہتی ہے کہ وہ حضرت اتنے سخی ہیں کہ میرا پاجامہ اتار کر دے سکتے ہیں

Urdu meaning of daataa dataar suthnii utaar

Roman

  • bahut saKhaavat karne vaale ke baare me.n tanzan kahte hai.n ki vo is qadar sakhii hai ki paajaama utaar kar bhii Khairaat kardetaa hai
  • is ka matlab ye bhii ho saktaa hai ki sakhii to vahii hai jo apnii biivii ka paajaama tak utaar kar de de
  • ko.ii aurat apne shauhar kii saKhaavat se obii hu.ii hai aur jhu.njhlaa kar kahtii hai ki vo hazrat itne sakhii hai.n ki mera paajaama utaar kar de sakte hai.n

दाता दतार सुथनी उतार के हिंदी अर्थ

  • बहुत दान करने वाले के बारे में व्यंग से कहते हैं कि इतना दानशील है कि पाजामा भी उतार कर दान कर देता है
  • इस का अर्थ यह भी हो सकता है कि दाता तो वही है, जो अपनी पत्नी की सुथनी तक उतार कर दे दे
  • कोई स्त्री अपने पति की दानशीलता से ऊबी हुई है और खीझकर कहती है कि वह हज़रत इतने उदार हैं कि मेरा पैजामा भी उतार कर दे सकते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَنْجان

ناواقف، بے خبر

انجان کی مٹی خراب

ناتجربہ کار ہمیشہ نقصان اٹھاتا ہے، لاعلمی مشکل کی وجہ ہوتی ہے اور اس سے کام نہیں بنتا

انجانے

بنا جانے یا سمجھے ہوئے

اَنجانا

نامعلوم، اجنبی، انجان، ناآشنا، ناواقف، غیرمانوس

اَنْجانے میں

inadvertently, unknowingly, unwittingly

اَنجان ہونا

جانتے ہوئے ایسے بن جانا جیسے نہیں جانتے، تجاہل عارفانہ کرنا

اَنجان بَننا

جانتے ہوئے ایسے بن جانا جیسے نہیں جانتے، تجاہل عارفانہ کرنا

اَن جانی

ان جانا جس کا یہ مونث ہے

اَنْجان پَن

نادانستگی، بے قصد و بے ارادہ ہونا

کیا لَڑے سُورْما، کیا لَڑے اَنْجان

لڑنے کا کام بہادروں کا ہے یا پھر جو بیوقوف ہوتا ہے وہی لڑائی مول لیتا ہے

جان کَر اَنْجان ہو جانا

ارادتاً نا واقف بننا ، واقفیت کے باوجود غیریت کا اظہار کرنا ، چندرانا ، مکرانا ، دیدہ و دانستہ انکار کرنا.

حاکِم دو جانْنے والوں میں اَنْجان

اصل واقعات مدعی اور مدعا علیہ کو معلوم ہوتے ہیں حاکم کو کچھ معلوم نہیں ہوتا

سار پَرائی پِیڑ کی کیا جانے اَنْجان

دُوسرے کی تکلیف کا اندازہ نہیں ہو سکتا ، دردمند ہی کو درد کا احساس ہوتا ہے

سُدھ بُدھ نا کھو اَپنی ، بات لے میری مان ، اِس دُنیا رَہْنا نَہِیں مَت ہو اَنجان

عقل نہیں کھونی چاہیے یاد رکھنا چاہیے کہ دُنیا فانی ہے.

بَنیا مارے جان کو، ٹَھگ مارے اَنجان کو

بنیا ٹھگ سے بھی بڑھ کر لٹیرا ہے وہ تو ناواقف کو لوٹتا ہے اور بنیا واقف کو

جان کَر اَنْجان بَنْنا

کسی چیز سے واقف ہوکر ناواقف بننا

جان کے اَنْجان ہونا

feign or pretend ignorance

سائِیں تیرا آسرا چھوڑے جو اَنْجان، دَر دَر بانڈے مانگتا کوڑی مِلے نَہ دان

جو خُدا کا آسرا چھوڑ دے وہ دَر دَر مان٘گتا پِھرے تو بھی اُسے کُچھ نہیں مِلتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داتا دتار سُتھنی اُتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

داتا دتار سُتھنی اُتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone