تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داتا داتا مَر گئے اور رہ گئے مکھی چُوس، لین دین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود" کے متعقلہ نتائج

ایلْچی

زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغام بر، قاصد

ایلْچی گَری

ایلچی کا کام یا پیشہ

ایلْچِی گَری کَرنا

act in another's stead, act as an agent or ambassador

ایلْچی کو زَوال نَہِیں

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

ایلْچی را چِہ زَوال

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

اردو، انگلش اور ہندی میں داتا داتا مَر گئے اور رہ گئے مکھی چُوس، لین دین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود کے معانیدیکھیے

داتا داتا مَر گئے اور رہ گئے مکھی چُوس، لین دین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود

daataa daataa mar ga.e aur rah ga.e makkhii-chuus, len-den ko kuchh nahii.n la.Dne ko maujuudदाता दाता मर गए और रह गए मक्खी-चूस, लेन-देन को कुछ नहीं लड़ने को मौजूद

ضرب المثل

Roman

داتا داتا مَر گئے اور رہ گئے مکھی چُوس، لین دین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود کے اردو معانی

  • کسی گزارش مند کا کہنا جسے کچھ نہیں ملا، سخی مر گئے اور کنجوس رہ گئے، دیتے دِلاتے کچھ نہیں لڑنے کو تیّار رہتے ہیں

Urdu meaning of daataa daataa mar ga.e aur rah ga.e makkhii-chuus, len-den ko kuchh nahii.n la.Dne ko maujuud

Roman

  • kisii guzaarish mand ka kahnaa jise kuchh nahii.n mila, sakhii mar ge aur kanjuus rah ge, dete dilaate kuchh nahii.n la.Dne ko tiiXyaar rahte hai.n

दाता दाता मर गए और रह गए मक्खी-चूस, लेन-देन को कुछ नहीं लड़ने को मौजूद के हिंदी अर्थ

  • किसी याचक का कहना, जिसे कुछ मिला नहीं, दानशील मर गए और कंजूस रह गए, देते दिलाते कुछ नहीं लड़ने को तैयार रहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ایلْچی

زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغام بر، قاصد

ایلْچی گَری

ایلچی کا کام یا پیشہ

ایلْچِی گَری کَرنا

act in another's stead, act as an agent or ambassador

ایلْچی کو زَوال نَہِیں

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

ایلْچی را چِہ زَوال

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داتا داتا مَر گئے اور رہ گئے مکھی چُوس، لین دین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود)

نام

ای-میل

تبصرہ

داتا داتا مَر گئے اور رہ گئے مکھی چُوس، لین دین کو کچھ نہیں لڑنے کو موجود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone