تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داسْتان گو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داسْتان گو کے معانیدیکھیے
داسْتان گو کے اردو معانی
- ایسا شخص جس کا پیشہ یا مشغلہ امرا وغیرہ کو رات کے وقت قِصَے سُنانا ہوتا ہے کہ اُنہیں نِین٘د جلد اور بآرام آ سکے ، اپنے جی یا اپنی یاد سے قِصَہ یا کہانی وغیرہ بیان کرنے والا، قِصَہ خواں.
شعر
اک داستان گو ہوا ایسا کہ اپنے بعد
ساری کہانیوں کا وہ کردار ہو گیا
English meaning of daastaan-go
- storyteller
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داسْتان گو)
داسْتان گو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔