تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داسْتانِ عِشْق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داسْتانِ عِشْق کے معانیدیکھیے
داسْتانِ عِشْق کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پیار محبت کی کہانی ، فسانہ ، قَصّہ ، حدیثِ عشق.
شعر
بیان کی ہے غزل وار داستان عشق
سو اس کتاب کا رکھا ہے نام عشق بخیر
دہرائی جا سکے گی نہ اب داستان عشق
کچھ وہ کہیں سے بھول گئے ہیں کہیں سے ہم
وہ بد خو اور میری داستان عشق طولانی
عبارت مختصر قاصد بھی گھبرا جائے ہے مجھ سے
English meaning of daastaan-e-'ishq
Noun, Feminine
- saga, story of love
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داسْتانِ عِشْق)
داسْتانِ عِشْق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔