تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"داسْتانِ دِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں داسْتانِ دِل کے معانیدیکھیے
داسْتانِ دِل کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دِل کا حال، دِلی کیفیات، حدیثِ دِل.
شعر
فقط تم سے ہی کرتا ہوں میں ساری راز کی باتیں
ہر اک کو داستان دل سنا کر کچھ نہیں ملتا
عیاں کر دی ہر اک پر ہم نے اپنی داستان دل
یہ کس کس سے چھپانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
یہ داستان دل ہے کیا ہو ادا زباں سے
آنسو ٹپک رہے ہیں لفظیں ملیں کہاں سے
English meaning of daastaan-e-dil
Noun, Feminine
- story of heart
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (داسْتانِ دِل)
داسْتانِ دِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔