تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داسْتان درْ داسْتان" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں داسْتان درْ داسْتان کے معانیدیکھیے

داسْتان درْ داسْتان

daastaan-dar-daastaanदास्तान-दर-दास्तान

وزن : 212122121

Roman

داسْتان درْ داسْتان کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کہانی میں کہانی، قصہ میں قصہ، کہانیوں کا سِلْسِلہ

Urdu meaning of daastaan-dar-daastaan

Roman

  • kahaanii me.n kahaanii, qissa me.n qissa, kahaaniiyo.n ka sil॒silaa

English meaning of daastaan-dar-daastaan

Adverb

  • story within a story

दास्तान-दर-दास्तान के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कहानी के भीतर कहानी, क़िस्से में क़िस्सा, कहानियों की श्रृंखला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داسْتان درْ داسْتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

داسْتان درْ داسْتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone