تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داسْتان" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَہْسَن

ہزار ، ہزار سے متعلق ، اکائی دہائی وغیرہ کی گِنتی میں ہزار کی گِنتی .

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

شاسْنا

سزا دینا

سَہَس ناگْنی

(ہندو) پاتال کے ناگ لوک میں کالا ناگ رہتا ہے جس کے ہزار پھن ہوتے ہیں، اس کی ناگنیں بھی ہزار ہیں، ہندو دیومالا میں یہ ناگ اور ناگنیاں مقدس مانی جاتی ہیں

سُحَہ سَنْج

دَہ سَہْسَن

(ریاضی) شُمار میں دس ہزار

اردو، انگلش اور ہندی میں داسْتان کے معانیدیکھیے

داسْتان

daastaanदास्तान

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: ادب

داسْتان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • قصہ، کہانی، واقعہ، سرگزشت، اسطور، اسطورہ، افسانہ

    مثال - متعدد شعرا نے رادھا اور کرشن کے محبت کی داستانیں بیان کی ہیں

  • طولانی قصہ، (غیر ضروری طور سے پھیلا کر بیان کی جانے والی) باتیں
  • (کسی فرد یا قوم کے) واقعات، حالات کا مفصل و مسلسل بیان، تاریخ
  • (موسیقی) پانچ ضرب کی تال جو نقارے میں بجائی جاتی ہے
  • چرچا، ذکر، شہرت

شعر

English meaning of daastaan

Noun, Feminine

  • tale, story, fable

    Example - Muta'addid shora ne Radha aur Krishna ke Muhabbat ki dastanen bayan ki hain

  • unnecessary details, a long, stretched account of some event
  • saga, legend, history
  • fame, notoriety

दास्तान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कथा, अफ़साना, कहानी, वृत्तांत, घटना, बीती बातें, मिथक, ऐसा विस्तृत विवरण या वृत्तान्त जिसमें किसी के जीवन के उतार-चढ़ाव की भी चर्चा हो

    उदाहरण - मुतअद्दिद शोअरा ने राधा और कृष्ण के मुहब्बत की दास्तानें बयान की हैं

  • लंबी-चौड़ी कथा, विस्तार में वर्णन या विवरण, (अनावश्यक रूप से फैला कर वर्णन की जाने वाली) बातें
  • ( किसी व्यक्ति या समुदाय के) घटनाओं एवं स्थियों का विस्तृत विवरण, इतिहास
  • (संगीत) ढोल में बजने वाली पाँच तालों की लय
  • चर्चा, उल्लेख, ज़िक्र, प्रसिद्धि, शोहरत

داسْتان کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داسْتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

داسْتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone