تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دارُ السَّلام" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دارُ السَّلام کے معانیدیکھیے

دارُ السَّلام

daarus-salaamदारुस-सलाम

اصل: عربی

وزن : 22121

Roman

دارُ السَّلام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہشت کا دُوسرا یا تِیسرا اور بعض کے نزدیک ساتواں درجہ جس میں ہر حال میں صبر و شُکر کرنے والے داخل ہوں گے، جائے امن، بہشت، جنّت (دارالخراب کی ضد)

Urdu meaning of daarus-salaam

Roman

  • bahisht ka duusraa ya tiisraa aur baaaz ke nazdiik saatvaa.n darja jis me.n har haal me.n sabr-o-shukar karne vaale daaKhil honge, ja-e-aman, bahisht, jannat (daaraalaKhraab kii zid

English meaning of daarus-salaam

Noun, Masculine

  • abode of peace or safety, heaven

दारुस-सलाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वर्ग का का दूसरा या तीसरा और कुछ के निकट सातवां दर्जा जिसमें हर हाल में सब्र और सुकून वाले दाख़िल होंगे , अमन-ओ-शान्ति, स्वर्ग, जन्नत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دارُ السَّلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دارُ السَّلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone