تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دارچِینی" کے متعقلہ نتائج

دال چِینی

دار چینی، ایک قسم کا مصالحہ جو کھانے میں استعمال ہوتا ہے, ایک درخت کی خوشبو دار چھال جو بآسانی ٹوٹ جاتی ہے، رنگ میں گہری سرخ ہوتی ہے، اِس پر اکثر جگہ باریک باریک نقطے اور لہردار لکیریں ہوتی ہیں، اندر سے اِس کا رن٘گ بُھورا سِیاہی مائل اور مزا شِیریں ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دارچِینی کے معانیدیکھیے

دارچِینی

daarchiiniiदारचीनी

اصل: فارسی

وزن : 2122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

دارچِینی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک درخت (Laurus cassia) کی خُوشبو دار چھال جو بآسانی ٹُوٹ جاتی ہے، رنگ میں گہری سُرخ ہوتی ہے، اِس پر اکثر جگہ باریک باریک نُقطے اور لہردار لکیریں ہوتی ہیں، اندر سے اِس کا رن٘گ بُھورا سِیاہی مائل اور مزا شِیریں ہوتا ہے

Urdu meaning of daarchiinii

  • Roman
  • Urdu

  • ek daraKht (Laurus cassia) kii Khuu.oshbo daar chhaal jo baa.aasaanii Tuu.oT jaatii hai, rang me.n gahirii suraKh hotii hai, is par aksar jagah baariik baariik nuqte aur lahardaar lakiire.n hotii hain, indr se is ka rang bhuu.ora siiahii maa.il aur mazaa shiirii.n hotaa hai

English meaning of daarchiinii

Noun, Feminine

  • cinnamon, an aromatic spice made from the dried bark of a tree

दारचीनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तज की जाति का एक प्रकार का वृक्ष जो दक्षिण भारत और सिंहल में होता है, एक पेड़ की छाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دال چِینی

دار چینی، ایک قسم کا مصالحہ جو کھانے میں استعمال ہوتا ہے, ایک درخت کی خوشبو دار چھال جو بآسانی ٹوٹ جاتی ہے، رنگ میں گہری سرخ ہوتی ہے، اِس پر اکثر جگہ باریک باریک نقطے اور لہردار لکیریں ہوتی ہیں، اندر سے اِس کا رن٘گ بُھورا سِیاہی مائل اور مزا شِیریں ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دارچِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دارچِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone