تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دارُ الْقَرار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دارُ الْقَرار کے معانیدیکھیے
دارُ الْقَرار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہمیشہ رہنے کی جگہ، دائمی ٹِھکانا، مجازاً؛ قبر، آخرت
- وہ جگہ جہاں مُستقل قیام ہو، مُستقر، جائے سکونت، رہائش گاہ، مسکن
- بہشت کا پان٘چواں طبقہ جہاں وہ لوگ رہیں گے جو عالم باعمل اور حافظِ قرآن ہیں
English meaning of daar-ul-qaraar
Noun, Masculine
- abode of stability, mansion of rest
- burial ground, grave
- The fifth grade of heaven, where those who live will be Aalim and Hafiz,
दार-उल-क़रार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دارُ الْقَرار)
دارُ الْقَرار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔