تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دارُ الْاِسْلام" کے متعقلہ نتائج

تَسْلِیمات

عبادت، بندگی

تَسْلِیمات عَرْض کَرنا

کسی بزرگ یا بڑے آدمی کوجھک کر سلام کرنا

تَسْلِیمات بَجا لانا

کسی بزرگ یا بڑے آدمی کوجھک کر سلام کرنا

آداب تَسْلِیمات

نہایت ادب سے کورنش، بہت بہت عاجزانہ اور منکسرانہ بندگی، آداب و تسلیمات

آداب و تَسْلِیمات

نہایت ادب سے کورنش، بہت بہت عاجزانہ اور منکسرانہ بندگی، آداب تسلیمات

تَسْلِیم تَفْوِیض کا فَرْق

۔ ’تسلیم بعد نزول قضا ہوتی ہے اور ’تفویض‘ قبل نزول قضا۔

تَسْلِیم تاشی

وہ پتھر جو اشخاص فرقہ بیکتاشی گردن میں لٹکاتے ہیں بنام تسلیم تاشی یعنی سنگ اطاعت نامزد ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دارُ الْاِسْلام کے معانیدیکھیے

دارُ الْاِسْلام

daar-ul-islaamदार-उल-इस्लाम

وزن : 22221

دارُ الْاِسْلام کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ ملک جہاں کے حاکم باشندے مسلمان ہوں اور ملکی نظم و نسق شرعی قوانین کے مطابق ہو

English meaning of daar-ul-islaam

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • a country where Muslims rule and the laws conform with Islamic Sharia

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دارُ الْاِسْلام)

نام

ای-میل

تبصرہ

دارُ الْاِسْلام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone