تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دارُ الْاِصْلاح" کے متعقلہ نتائج

اِصْلاح

(اخلاق و خیالات وغیرہ کی) درستی، خامیاں یا برائیاں دور کرنا یا ہونا، صحیح راستے پر ڈالنا یا پڑنا

اِصْلاحی

اصلاح سے منسوب: نقائص اور خامیوں کی درستی سے متعلق

اِصْلاحِ مَذْہب

مذہب کے اصولوں میں ترمیم کرنا

اِصْلاحات

نقص اور خرابیوں کی درستیاں

اِصْلاح ساز

حجامت بنانے والا، نائی، بال بنانے والا

اِصْلاح طَلَب

جس میں درستی اور ترمیم کی ضروت ہو، جس کام کو اور بہتر کرنے یا درست کرنے کی ضرورت ہو

اِصْلاح پَذِیر

کسی قسم کی درستی ترمیم اور ردوبدل کو قبول کرنے والا

اِصْلاح بَنانا

سر یا داڑھی مونچھ وغیرہ کے بڑھے ہوئے بال کاٹنا یا مونڈنا / کٹوانا یا منڈوانا ؛ حجامت بنانا / بنوانا .

اِصْلاح اُٹھانا

(چھپائی) پہلی داب کا چھپا ہوا کاغذ مشین میں سے نکالنا

اِصْلاح پَرْ آنا

برائی نقص یا پیچیدگی کا دور ہونا.

اِصْلاح بَنْوانا

سر یا داڑھی مونچھ وغیرہ کے بڑھے ہوئے بال کاٹنا یا مونڈنا / کٹوانا یا منڈوانا ؛ حجامت بنانا / بنوانا .

اِصْلاحِ دَر حُسْنِ عَمَل

reforming the good deeds

اِصْلاحِ سَنگی

(چھپائی) لیتھو کی چھپائی کے پتھر یا دھات کی پلیٹ پر کاپی جمانے اور اس پر سیاہی کا رولا پھیرنے کے بعد حرفوں کی نوک پلک نیز پروف کی ترمیم کے مطابق غلطیاں درست کرنا اور جو الفاظ پوری طرح نہیں ابھرے انھیں قلم پھیر کر ابھارنا، سنگسازی

دیہاتِیِ اِصْلاح

گان٘و کے سُدھار سے متعلق کام ، گان٘و سُدھا.

بَہ نَظَرِ اِصْلاح

with amends in sight

خَط کی اِصْلاح ہونا

حجامت بننا ، داڑھی مون٘چھیں صاف ہونا.

طَبِیعَت کی اِصْلاح ہونا

طبیعت معتدل ہونا ، بدخوئی کا خوش خوئی سے مبدل ہونا.

بَقائے اِصْلاح

بہترین چیز کا باقی رہنا، دنیا میں کمزور اور نکمی ہستیاں عموماً تلف ہوجاتی ہیں، اور نباتات اور حیوانات میں طاقتور اور قابل افراد بچ جاتے ہیں

حَق و اِصْلاح

किसी लेख में काट- छाँट और संशोधन ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں دارُ الْاِصْلاح کے معانیدیکھیے

دارُ الْاِصْلاح

daar-ul-islaahदार-उल-इस्लाह

وزن : 22221

  • Roman
  • Urdu

دارُ الْاِصْلاح کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • بچوں کی اصلاحی جیل

Urdu meaning of daar-ul-islaah

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n kii islaahii jel

English meaning of daar-ul-islaah

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • juvenile reformatary

दार-उल-इस्लाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • बच्चों को सुधारने वाली जेल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِصْلاح

(اخلاق و خیالات وغیرہ کی) درستی، خامیاں یا برائیاں دور کرنا یا ہونا، صحیح راستے پر ڈالنا یا پڑنا

اِصْلاحی

اصلاح سے منسوب: نقائص اور خامیوں کی درستی سے متعلق

اِصْلاحِ مَذْہب

مذہب کے اصولوں میں ترمیم کرنا

اِصْلاحات

نقص اور خرابیوں کی درستیاں

اِصْلاح ساز

حجامت بنانے والا، نائی، بال بنانے والا

اِصْلاح طَلَب

جس میں درستی اور ترمیم کی ضروت ہو، جس کام کو اور بہتر کرنے یا درست کرنے کی ضرورت ہو

اِصْلاح پَذِیر

کسی قسم کی درستی ترمیم اور ردوبدل کو قبول کرنے والا

اِصْلاح بَنانا

سر یا داڑھی مونچھ وغیرہ کے بڑھے ہوئے بال کاٹنا یا مونڈنا / کٹوانا یا منڈوانا ؛ حجامت بنانا / بنوانا .

اِصْلاح اُٹھانا

(چھپائی) پہلی داب کا چھپا ہوا کاغذ مشین میں سے نکالنا

اِصْلاح پَرْ آنا

برائی نقص یا پیچیدگی کا دور ہونا.

اِصْلاح بَنْوانا

سر یا داڑھی مونچھ وغیرہ کے بڑھے ہوئے بال کاٹنا یا مونڈنا / کٹوانا یا منڈوانا ؛ حجامت بنانا / بنوانا .

اِصْلاحِ دَر حُسْنِ عَمَل

reforming the good deeds

اِصْلاحِ سَنگی

(چھپائی) لیتھو کی چھپائی کے پتھر یا دھات کی پلیٹ پر کاپی جمانے اور اس پر سیاہی کا رولا پھیرنے کے بعد حرفوں کی نوک پلک نیز پروف کی ترمیم کے مطابق غلطیاں درست کرنا اور جو الفاظ پوری طرح نہیں ابھرے انھیں قلم پھیر کر ابھارنا، سنگسازی

دیہاتِیِ اِصْلاح

گان٘و کے سُدھار سے متعلق کام ، گان٘و سُدھا.

بَہ نَظَرِ اِصْلاح

with amends in sight

خَط کی اِصْلاح ہونا

حجامت بننا ، داڑھی مون٘چھیں صاف ہونا.

طَبِیعَت کی اِصْلاح ہونا

طبیعت معتدل ہونا ، بدخوئی کا خوش خوئی سے مبدل ہونا.

بَقائے اِصْلاح

بہترین چیز کا باقی رہنا، دنیا میں کمزور اور نکمی ہستیاں عموماً تلف ہوجاتی ہیں، اور نباتات اور حیوانات میں طاقتور اور قابل افراد بچ جاتے ہیں

حَق و اِصْلاح

किसी लेख में काट- छाँट और संशोधन ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دارُ الْاِصْلاح)

نام

ای-میل

تبصرہ

دارُ الْاِصْلاح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone