تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دارُ الْاِقامَہ" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں دارُ الْاِقامَہ کے معانیدیکھیے

دارُ الْاِقامَہ

daar-ul-iqamaदार-उल-इक़ामा

اصل: عربی

Roman

دارُ الْاِقامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طلبا کے رہنے کی جگہ، ٹھہرنے کی جگہ، ہاسٹل، ہوٹل، سرائے
  • قیام کرنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں رہائش اور خُورد و نوش کا اِنتظام ہو، بورڈنگ ہاؤس

Urdu meaning of daar-ul-iqama

Roman

  • talabaa ke rahne kii jagah, Thaharne kii jagah, hausTal, hoTal, saraay
  • qiyaam karne kii jagah, vo jagah jahaa.n rihaayash aur Khuu.orad-o-nosh ka intzaam ho, borDing haa.uus

English meaning of daar-ul-iqama

Noun, Masculine

  • hostel
  • hotel lodge
  • (rare) boarding house
  • house admitting paying guests

दार-उल-इक़ामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बोडिंग हाउस, छात्रावास, विश्रामालय, होटल, सराय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دارُ الْاِقامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دارُ الْاِقامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone