تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دارُ اُلْاَمان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دارُ اُلْاَمان کے معانیدیکھیے
دارُ اُلْاَمان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- امن اور سلامتی کی جگہ، وہ مقام یا ملک جہاں اِنسان کی جان، مال اور عزت وغیرہ محفوظ رہے
- (فقہ) وہ مُلک جہاں کا حاکم یا فرماں روا مُسلمان نہ ہو اِسلام اور شرعی قانون بھی وہاں نافذ نہ ہو البتہ مُسلمان عِبادات میں آزاد ہوں
- وہ مقام جہاں لڑائی جھگڑا نہ ہو
English meaning of daar-ul-amaan
Noun, Masculine
- house or abode of safety
- a country with which there is peace
दार-उल-अमान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह स्थान जहाँ लड़ाई- झगड़ा न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دارُ اُلْاَمان)
دارُ اُلْاَمان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔