تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دار پَر لَٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج

لَٹَکْنا

آویزاں ہونا، معلّق ہونا؛ ٹنگنا.

لَٹَکْنا مَٹَکْنا

اٹھلاتے ہوئے چلنا، مٹکتے ہوئے چلنا، جھومتے ہوئے چلنا، ناز و ادا دکھاتے ہوئے چلنا

زُلْفیں لَٹَکْنا

زُلفوں کا لمبا ہو کر نیچے کی طرف جانا

قَنْدیل لَٹَکنا

کسی چیز سے قندیل کے اوپر کا سرا بندھنا

مُنہ لَٹْکَنا

شرمندگی یا ناکامی کے باعث سر جھکنا ؛ افسردہ خاطر ہونا ، رنجیدہ ہونا ۔

ہونٹ لَٹَکنا

لبوں کا جھکا ہوا ہونا (نااُمیدی یا مایوسی سے) ۔

مَرِیض لَٹَکنا

(عو) مرض کا طول کھینچنا ، مریض کا بہت دنوں تک بیمار رہنا ۔

تالُو لَٹَکْنا

تالو کی بیماری کے سبب سے تالو کا متورم ہو کر کچھ نیچے آجانا، تالو لٹک آنا

دِن لَٹَکْنا

سروج کا نقطۂ زوال سے نیچے آ جانا ، شام کا وقت قریب آنا .

جھوجْڑے لَٹَکْنا

سلائی میں زیادہ جھول پڑنا.

مُنہ کا لَٹَکنا

شرمندگی سے سر کا جھک جانا ۔

سُولی پَر لَٹَکنا

بھان٘سی کا پھندا اپنے گلے مین ڈالنا ، پھان٘سی پانا ، شدید اضطراب میں گرفتار ہونا .

اَدَھر میں لَٹَکْنا

ادھر میں لٹکانا کا لازم

قَبْر میں پانو لَٹَکْنا

رک : قبر میں پان٘و لٹکائے بیٹھنا.

پَر لَٹَکْنا

(بیماری کی وجہ سے) پرند یا مرغی کے بازووں کا نیچے کی طرف جھک جانا ، (مرغیوں کی ایک بیماری جو جوؤں کی موجودگی سیل یا سردی گرمی کی شدت کے سبب ہوتی ہے جس میں پروں کی حالت درست نہیں آتی).

چِہْرَہ لَٹَکْنا

شکل مرجھا جانا، شرمندگی یا مایوسی ظاہر ہونا

جھوجْرے لَٹَکْنا

سلائی میں زیادہ جھول پڑنا.

کَچّے دَھاگے میں لَٹَکْنا

غیر مستحکم ؛ نا پائیدار ؛ عارضی بندھن میں ٹن٘گا ہونا

نَنْگی تَلوار سَروں پَر لَٹکنا

جان پر بننا ، ہلاکت میں پڑنا ؛ کسی سخت مصیبت کا سامنا ہونا ، بہت خوف میں مبتلا ہونا ۔

نَنْگی تَلوار سَر پَر لَٹَکنا

جان پر بننا ، ہلاکت میں پڑنا ؛ کسی سخت مصیبت کا سامنا ہونا ، بہت خوف میں مبتلا ہونا ۔

کَوّا لَٹَکْنا

رک : کوّا گرنا.

دار پَر لَٹَکْنا

دار پر کِھن٘چنا، پھان٘سی پانا

سَر پَر تَلْوار لَٹَکْنا

ہر وقت خطرے کا سامنا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دار پَر لَٹَکْنا کے معانیدیکھیے

دار پَر لَٹَکْنا

daar par laTaknaaदार पर लटकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دار پَر لَٹَکْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • دار پر کِھن٘چنا، پھان٘سی پانا

Urdu meaning of daar par laTaknaa

  • Roman
  • Urdu

  • daar par khinchnaa, phaansii paana

दार पर लटकना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • सूली पाना, फांसी पाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَٹَکْنا

آویزاں ہونا، معلّق ہونا؛ ٹنگنا.

لَٹَکْنا مَٹَکْنا

اٹھلاتے ہوئے چلنا، مٹکتے ہوئے چلنا، جھومتے ہوئے چلنا، ناز و ادا دکھاتے ہوئے چلنا

زُلْفیں لَٹَکْنا

زُلفوں کا لمبا ہو کر نیچے کی طرف جانا

قَنْدیل لَٹَکنا

کسی چیز سے قندیل کے اوپر کا سرا بندھنا

مُنہ لَٹْکَنا

شرمندگی یا ناکامی کے باعث سر جھکنا ؛ افسردہ خاطر ہونا ، رنجیدہ ہونا ۔

ہونٹ لَٹَکنا

لبوں کا جھکا ہوا ہونا (نااُمیدی یا مایوسی سے) ۔

مَرِیض لَٹَکنا

(عو) مرض کا طول کھینچنا ، مریض کا بہت دنوں تک بیمار رہنا ۔

تالُو لَٹَکْنا

تالو کی بیماری کے سبب سے تالو کا متورم ہو کر کچھ نیچے آجانا، تالو لٹک آنا

دِن لَٹَکْنا

سروج کا نقطۂ زوال سے نیچے آ جانا ، شام کا وقت قریب آنا .

جھوجْڑے لَٹَکْنا

سلائی میں زیادہ جھول پڑنا.

مُنہ کا لَٹَکنا

شرمندگی سے سر کا جھک جانا ۔

سُولی پَر لَٹَکنا

بھان٘سی کا پھندا اپنے گلے مین ڈالنا ، پھان٘سی پانا ، شدید اضطراب میں گرفتار ہونا .

اَدَھر میں لَٹَکْنا

ادھر میں لٹکانا کا لازم

قَبْر میں پانو لَٹَکْنا

رک : قبر میں پان٘و لٹکائے بیٹھنا.

پَر لَٹَکْنا

(بیماری کی وجہ سے) پرند یا مرغی کے بازووں کا نیچے کی طرف جھک جانا ، (مرغیوں کی ایک بیماری جو جوؤں کی موجودگی سیل یا سردی گرمی کی شدت کے سبب ہوتی ہے جس میں پروں کی حالت درست نہیں آتی).

چِہْرَہ لَٹَکْنا

شکل مرجھا جانا، شرمندگی یا مایوسی ظاہر ہونا

جھوجْرے لَٹَکْنا

سلائی میں زیادہ جھول پڑنا.

کَچّے دَھاگے میں لَٹَکْنا

غیر مستحکم ؛ نا پائیدار ؛ عارضی بندھن میں ٹن٘گا ہونا

نَنْگی تَلوار سَروں پَر لَٹکنا

جان پر بننا ، ہلاکت میں پڑنا ؛ کسی سخت مصیبت کا سامنا ہونا ، بہت خوف میں مبتلا ہونا ۔

نَنْگی تَلوار سَر پَر لَٹَکنا

جان پر بننا ، ہلاکت میں پڑنا ؛ کسی سخت مصیبت کا سامنا ہونا ، بہت خوف میں مبتلا ہونا ۔

کَوّا لَٹَکْنا

رک : کوّا گرنا.

دار پَر لَٹَکْنا

دار پر کِھن٘چنا، پھان٘سی پانا

سَر پَر تَلْوار لَٹَکْنا

ہر وقت خطرے کا سامنا ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دار پَر لَٹَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دار پَر لَٹَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone