تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈانواں ڈول" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈانواں ڈول کے معانیدیکھیے
ڈانواں ڈول کے اردو معانی
صفت
- آوارہ ، سرگرداں
- بیچین ، مُضطرب ، بے قرار ، بے کل
- پریشان حال ، خراب خستہ ، تباہ و برباد
- لہراتا ہوا ، اِدھر اُدھر ، اطراف و جوانب
- ڈگمگاتا ہوا ، مذبذب ، ڈِھْلمُل معشوق
- ہلتا جُلتا ، ڈولتا ، غیر مستقل
شعر
نہ اپنے جسم پہ تعویذ باندھ کر رکھے
نہ ڈانواں ڈول ہوا کوئی زائچہ پڑھ کر
English meaning of Daa.nvaa.n-Dol
डाँवाँ-डोल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- एक स्थिति में न रहने वाला, अस्थिर, असंतुलित, जो कभी इधर हो कभी उधर हो, हिलता हुआ
- (लाक्षणिक अर्थ) बिना पेंदी का लोटा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈانواں ڈول)
ڈانواں ڈول
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔