تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داںو دو دانو ، تِیسْرا دانو خُدائی دانو" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں داںو دو دانو ، تِیسْرا دانو خُدائی دانو کے معانیدیکھیے

داںو دو دانو ، تِیسْرا دانو خُدائی دانو

daa.nv do daa.nv , tiisraa daa.nv KHudaa.ii daa.nvदाँव दो दाँव , तीसरा दाँव ख़ुदाई दाँव

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

داںو دو دانو ، تِیسْرا دانو خُدائی دانو کے اردو معانی

  • دو ایک بار نا کام ہونے کے بعد تیسری طار آدمی ضرور کامیبی کے ساتھ کو کام انجام دے گا (بیشتر کھیل میں کھلاڑیوں کا روز مرہ).

Urdu meaning of daa.nv do daa.nv , tiisraa daa.nv KHudaa.ii daa.nv

  • Roman
  • Urdu

  • do ek baar na kaam hone ke baad tiisrii taar aadamii zaruur kaamiibii ke saath ko kaam anjaam degaa (beshatar khel me.n khilaa.Diyo.n ka rozmarraa

दाँव दो दाँव , तीसरा दाँव ख़ुदाई दाँव के हिंदी अर्थ

  • दो एक बार ना काम होने के बाद तीसरी तार आदमी ज़रूर कामीबी के साथ को काम अंजाम देगा (बेशतर खेल में खिलाड़ियों का रोज़मर्रा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داںو دو دانو ، تِیسْرا دانو خُدائی دانو)

نام

ای-میل

تبصرہ

داںو دو دانو ، تِیسْرا دانو خُدائی دانو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone