تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانتی" کے متعقلہ نتائج

دَرَانْتی

کھیتی کاٹنے کا قوس کی شکل کا آلہ، ہنسیا

دَرانتی پَڑْنا

کھیتوں میں کٹائی شروع ہونا

دَرانتا

دران٘ت، ہنسیا

تیرے جَو تیری درانتی چاہے جیسے کاٹ

جو مرضی ہو کر تیری بات میں دخل نہیں دیتا، جب کوئی کہنا نہ مانے اور اپنی مرضی سے سارے کام کرے تو اس کے متعلق کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دانتی کے معانیدیکھیے

دانتی

daa.ntii दाँती

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دانتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دانتوں کی بتیسی، چوکا
  • گھاس کاٹنے کا آلہ، درانتی، ہنسیا یا ہنسوا
  • آرے یا گھراری وغیرہ کے دندانے، خار

English meaning of daa.ntii

Noun, Feminine

  • row of teeth
  • a sickle, a rake, a harrow
  • tooth (of a saw, etc.)

दाँती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फ़सल, घास आदि काटने का हँसिया; दराँती
  • नाव बाँधने का खूँटा
  • दंत पंक्ति
  • छोटा दाँत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone