تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانت ٹُوٹے کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون باندھ بُھس دے" کے متعقلہ نتائج

بوجھا

بوجھ

بُوجھار

پہیلی ، معمہ ۔

بوجھ اُٹْھنا

بوجھ اٹھانا (رک) کا لازم۔

بوجھ اُتَرنا

بوجھ اتارنا (رک) کا لازم۔

بوجھ اُٹھانا

ذمہ داری لینا، کفالت اپنے سر لینا

بوجھ اُتارنا

ذمہ داری سے سبکدوش ہونا، فرض پورا کرنا، بری الذمہ ہونا

جانا بُوجھا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، معلوم، معروف، متعین، واقف، عالم، مونث کے لئے جانی بوجھی

اَنْ بُوجھا

نادان، نہ سمجھ، جسے سمجھ نہ ہو

تار باجا راگ بُوجھا

رک : تان٘ت باجی راگ بوجھا

تار بولا راگ بُوجھا

رک : تار باجا اور راگ بوجھا .

دانت ٹُوٹے کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون باندھ بُھس دے

بوڑھے آدمی کو کوئی اپنے پاس رکھنا نہیں چاہتا

لال بجھکڑ ہوجھیاں اورنہ بوجھا کوئے، کڑی بڑنگا توڑ کے اوپر ہی کو لو

ایک لڑکا ایک ستون کو دونوں بازوں سے پکڑے ہوئے تھا، باپ نے چنے دئے تو اسنے دونوں ہاتھ پھیلا کر لے لئے پھر ہاتھ نہ نکل سکے، لال بجھکڑ کو بلایا گیا، اس نے کہا کہ چھت اتار کر لڑکے کو اوپر کھینچ لو

لال بجھکڑ بوجھیاں اور نہ بوجھا کوئے، پیر میں چکی باندھ کے کوئی ہرنا کودا ہوئے

رات کو گاؤں کے پاس سے ہاتھی گزرا، اس کے پاؤں کا نشان دیکھ کر لوگ بہت حیران ہوئے، لال بجھکڑ نے یہ فیصلہ دیا کہ کوئی ہرن پاؤں میں چکی باندھ کے کودا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دانت ٹُوٹے کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون باندھ بُھس دے کے معانیدیکھیے

دانت ٹُوٹے کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون باندھ بُھس دے

daa.nt TuuTe khur ghise piiTh na bojhaa le, aise buu.Dhe bail ko kaun baa.ndh bhus deदाँत टूटे खुर घिसे पीठ न बोझा ले, ऐसे बूढ़े बैल को कौन बाँध भुस दे

نیز : دان٘ت ٹُوٹے اور کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون بان٘دھ بُھس دے, اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون بان٘دھ بُھس دیئے, دان٘ت گرے اور کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون بان٘دھ بُھس دے

ضرب المثل

Roman

دانت ٹُوٹے کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون باندھ بُھس دے کے اردو معانی

  • بوڑھے آدمی کو کوئی اپنے پاس رکھنا نہیں چاہتا
  • جب آدمی ضعیف اور کمزور ہو جاتا ہے تو اسے کوئی نہیں پُوچھتا، ضعیفی میں انسان کی قدر کم ہو جاتی ہے
  • ضعیف یا نکمے آدمی کے لئے کہتے ہیں

Urdu meaning of daa.nt TuuTe khur ghise piiTh na bojhaa le, aise buu.Dhe bail ko kaun baa.ndh bhus de

Roman

  • buu.Dhe aadamii ko ko.ii apne paas rakhnaa nahii.n chaahtaa
  • jab aadamii za.iif aur kamzor ho jaataa hai to use ko.ii nahii.n puu.ochhtaa, za.iifii me.n insaan kii qadar kam ho jaatii hai
  • za.iif ya nikamme aadamii ke li.e kahte hai.n

दाँत टूटे खुर घिसे पीठ न बोझा ले, ऐसे बूढ़े बैल को कौन बाँध भुस दे के हिंदी अर्थ

  • बूढ़े आदमी को कोई अपने पास नहीं रखना चाहता
  • जब आदमी बूढ़ा और कमज़ोर हो जाता है तो उसे कोई नहीं पूछता, बुढ़ापे में मनुष्य का महत्व कम हो जाता है
  • बूढ़े या निकम्मे आदमी के लिए कहते हैं

    विशेष यह पूरी कहावत इस प्रकार है, जो वास्तव में बैल पर कही गई है- दांत घिसे और खुर घिसे, पीठ बोझ न लेय ऐसे बूढ़े बैल को कौन बांध भुस देय।)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بوجھا

بوجھ

بُوجھار

پہیلی ، معمہ ۔

بوجھ اُٹْھنا

بوجھ اٹھانا (رک) کا لازم۔

بوجھ اُتَرنا

بوجھ اتارنا (رک) کا لازم۔

بوجھ اُٹھانا

ذمہ داری لینا، کفالت اپنے سر لینا

بوجھ اُتارنا

ذمہ داری سے سبکدوش ہونا، فرض پورا کرنا، بری الذمہ ہونا

جانا بُوجھا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، معلوم، معروف، متعین، واقف، عالم، مونث کے لئے جانی بوجھی

اَنْ بُوجھا

نادان، نہ سمجھ، جسے سمجھ نہ ہو

تار باجا راگ بُوجھا

رک : تان٘ت باجی راگ بوجھا

تار بولا راگ بُوجھا

رک : تار باجا اور راگ بوجھا .

دانت ٹُوٹے کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون باندھ بُھس دے

بوڑھے آدمی کو کوئی اپنے پاس رکھنا نہیں چاہتا

لال بجھکڑ ہوجھیاں اورنہ بوجھا کوئے، کڑی بڑنگا توڑ کے اوپر ہی کو لو

ایک لڑکا ایک ستون کو دونوں بازوں سے پکڑے ہوئے تھا، باپ نے چنے دئے تو اسنے دونوں ہاتھ پھیلا کر لے لئے پھر ہاتھ نہ نکل سکے، لال بجھکڑ کو بلایا گیا، اس نے کہا کہ چھت اتار کر لڑکے کو اوپر کھینچ لو

لال بجھکڑ بوجھیاں اور نہ بوجھا کوئے، پیر میں چکی باندھ کے کوئی ہرنا کودا ہوئے

رات کو گاؤں کے پاس سے ہاتھی گزرا، اس کے پاؤں کا نشان دیکھ کر لوگ بہت حیران ہوئے، لال بجھکڑ نے یہ فیصلہ دیا کہ کوئی ہرن پاؤں میں چکی باندھ کے کودا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانت ٹُوٹے کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون باندھ بُھس دے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانت ٹُوٹے کُھر گِھسے پِیٹھ نَہ بوجھا لے، اَیسے بُوڑھے بَیل کو کَون باندھ بُھس دے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone