تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانوں میں پَھل جانا" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دانوں میں پَھل جانا کے معانیدیکھیے

دانوں میں پَھل جانا

daano.n me.n phal jaanaaदानों में फल जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دانوں میں پَھل جانا کے اردو معانی

  • جسم پر کثرت سے پھن٘سیوں یا چھوٹے چھوٹے دانوں کا نکل آنا، کثرت سے جسم پر دانے ہو جانا.

Urdu meaning of daano.n me.n phal jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • jism par kasrat se phunsiiyo.n ya chhoTe chhoTe daano.n ka nikal aanaa, kasrat se jism par daane ho jaana

दानों में फल जाना के हिंदी अर्थ

  • जिस्म पर कसरत से फुंसीयों या छोटे छोटे दानों का निकल आना, कसरत से जिस्म पर दाने हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانوں میں پَھل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانوں میں پَھل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone