تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دانِسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دانِسْتَہ کے معانیدیکھیے
دانِسْتَہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- جان بوجھ کر، جانتے اور سمجھتے ہوئے، قصداً
شعر
تجھے دانستہ محفل میں جو دیکھا ہو تو مجرم ہوں
نظر آخر نظر ہے بے ارادہ اٹھ گئی ہوگی
دانستہ ہم نے اپنے سبھی غم چھپا لیے
پوچھا کسی نے حال تو بس مسکرا دئیے
یقیں ان کے وعدے پہ لانا پڑے گا
یہ دھوکا تو دانستہ کھانا پڑے گا
English meaning of daanista
Adverb
दानिस्ता के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- जाना हुआ, ज्ञात, जान-बूझकर, क़स्दन
دانِسْتَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دانِسْتَہ)
دانِسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔