تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دانِشوَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دانِشوَر کے معانیدیکھیے
دانِشوَر کے اردو معانی
صفت
- مفکر،عالم
- تعلیم یافتہ شخص جو ملکی اور عالمی سطح پر سیاسی، سماجی، ادبی اور تہذیبی مسائل پر غور و فکر کا عادی ہو، صاحب الرائے
- دانش مند،عقل مند، ہوشیار، صاحب تدبیر
شعر
عجیب دور ہے یہ جس میں سارے دانشور
دلوں کو تنگ مکاں کو کشادہ کرتے ہیں
خوش فہمی کی حد ہوتی ہیں
خود کو دانشور کہتے ہیں
جو بیٹھا ہے صف ماتم بچھائے مرگ ظلمت پر
وہ نوحہ گر ہے خطرے میں وہ دانشور ہے خطرے میں
English meaning of daanishvar
Adjective
दानिशवर के हिंदी अर्थ
دانِشوَر سے متعلق دلچسپ معلومات
دانشور دیکھئے، ’’دانش مند‘‘۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دانِشوَر)
دانِشوَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔