تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانِشوَر" کے متعقلہ نتائج

دائِم

ہمیشہ قایم یا موجود رہنے والا، ہمیشہ، مدام

دائم معتبر

ہمیشہ کا بھروسہ مند، بہت زیادہ اعتبار کرنا، ہمیشہ عزت کرنا، قابل اعتبار، قابل وثوق، قابل یقین، جس پر بہت زیادہ اعتبار کیا جائے

دائِمُ الْاَثَر

جس کا اثر ہمیشہ باقی رہے.

دائِمُ الصَّوم

(ان ایّام کو چھوڑ کر جن میں اسلامی شریعت کی رو سے روزہ حرام ہے) ہمیشہ روزہ رکھنے والا

دائِمُ الْحَبْس

جسے عُمر قید کی سزا دی گئی ہو، عُمر بھر کا قیدی، عمر قید کی سزا، عمر قید

دائِمُ الْجُوع

ہمیشہ بُھوکا رہنے والا ؛ غذا سے رغبت نہ رکھنے والا.

دَائِم الخَمْر

ہمیشہ شراب پینے والا، ہمیشہ نشے میں رہنے والا

دائِمُ الْحال

ہمیشہ ایک حال پر رہنے والا ؛ ہمیشہ ؛ ہمیشہ ہمیشہ.

دَائِمُ المَرَض

سدا بیمار رہنے والا، پیدائشی بیمار،

دائِمُ الْحُضُور

ہمیشہ تعظیم کرنے والا ؛ ہمیشہ خدمت میں حاضر رہنے والا.

دائِمُ المَرِیض

ایسا شخص جسے بیماری مستقل لگی رہے، ہمیشہ بیمار رہنے والا، سدا کا روگی.

دائِمُ الْوُجُود

ہمیشہ باقی رہنے والا، جس کو فنا نہ ہو، مُراد : اللہ تعالیٰ.

دائِمی

ہمشہ کا، مستقل، دوامی

دائِماً

ہمیشَہ، مستقلاً، ہر وقت، برابر، مُسلسل، لگاتار

دائِم رَہْنا

ہمیشہ رہنا ؛ قایم رہنا ؛ جاری رہنا.

دائِمِیَّت

ہمیشگی، دوام، ثبات، قیام، بقا، ابدیّت

وَقت دائِم

(تصوف) وقت ِمحض جس میں ماضی ، حال ، مستقبل سب شامل ہیں ؛ آن دائم

نِکاح دائِم

ہمیشہ رہنے کی نیت سے کیا جانے والا نکاح ، ہمیشہ رہنے والا نکاح ۔

قائِم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

قایَم و دائِم

ہمیشہ باقی رہنے والا ، بہت دیر تک برقرار رہنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں دانِشوَر کے معانیدیکھیے

دانِشوَر

daanishvarदानिशवर

اصل: فارسی

وزن : 222

دانِشوَر کے اردو معانی

صفت

  • مفکر،عالم
  • تعلیم یافتہ شخص جو ملکی اور عالمی سطح پر سیاسی، سماجی، ادبی اور تہذیبی مسائل پر غور و فکر کا عادی ہو، صاحب الرائے
  • دانش مند،عقل مند، ہوشیار، صاحب تدبیر

شعر

English meaning of daanishvar

दानिशवर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बौद्धिक, विचारक, विद्वान
  • शिक्षिक व्यक्ति जो घरेलू और वैश्विक स्तर पर राजनितिक, सामाजिक, साहित्यिक और सभ्यता के संदर्भ में अपने विचार व्यक्त करता हो
  • बुद्धिमान, अक़लमंद, होशियार

دانِشوَر سے متعلق دلچسپ معلومات

دانشور دیکھئے، ’’دانش مند‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانِشوَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانِشوَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone