تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانِش" کے متعقلہ نتائج

زَجْر

ڈان٘ٹنے یا جھڑکنے کا عمل، سرزنش، ملامت، ڈان٘ٹ پھٹکار، تنبیہ، زجر و توبیخ

زَجْرکَرنا

سرزنش کرنا، زجر فرمانا

زَجْر اُٹھانا

جھڑکی برداشت کرنا ، سرزنش گوارا کرنا۔

زَجْرِ مَناہی

منع کی ہوئی چیزیں، ناجائز باتیں جن سے روکا گیا ہو، وہ باتیں جن سے منع کیا گیا ہو۔

زَجْر و عِتاب

سرزنش، ڈانٹ ڈپٹ، غصہ، قہر، زجر و توبیخ

زَجْر فَرْمانا

ڈان٘ٹنا، جھڑکنا، سرزنش کرنا

زَجْر و تَہْدِید

نصیحت و ہدایت ، سختی و تن٘بیہہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دانِش کے معانیدیکھیے

دانِش

daanishदानिश

اصل: فارسی

وزن : 22

دانِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • علم و فن

    مثال - گاندھی جی نے ہندوستان میں آزادی کی تحریک کے ساتھ علم و دانش کا علم بھی بلند کیا

  • عقل مندی، دانائی، سمجھ
  • فکر، رائے

شعر

English meaning of daanish

Noun, Feminine

  • science, learning

    Example - Gandhiji ne Hindustan mein azadi ki tahrik ke sath ilm-o-danish ka alam bhi baland kia

  • knowledge, wisdom, sagacity

दानिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ज्ञान और कला

    उदाहरण - गाँधीजी ने हिंदुस्ताम में आज़ादी की तहरीक के साथ इल्म-ओ-दानिश का अलम भी बलंद किया

  • अक़्लमंदी, बुद्धिमत्ता, समझ
  • चिंता, राय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone