تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانِش مَنْد" کے متعقلہ نتائج

قاعِدَہ

اصول

قاعِدَہ دان

قاعدہ جاننے والا، رسم و رواج وغیرہ سے واقف، ماہر، استاد

قاعِدَہ داں

اصول اور طریقوں سے واقف، رسم و رواج سے آگاہ

قاعِدَہ آنا

طریقہ معلوم ہونا ، گُر معلوم ہونا.

قاعِدَہ دانی

اصول اور طریقے سے آگاہی ، رسم و رواج کی واقفیت.

قاعِدَہ بَنانا

اُصول قائم کرنا ؛ قاعدہ بننا بھی استعمال ہوتا ہے

قاعِدَہ توڑْنا

بنے بنائے اُصول و ضوابط پر عمل نہ کرنا ، قاعدے کی پابندی دانستہ نہ کرنا.

قاعِدَہ قانُون

قاعدہ، طریقہ، ڈھنگ، اُصول، قانون و دستور

قاعِدَہ نِکَلنا

طریقہ نکلنا، انداز نکلنا

قاعِدَہ بَدَلْنا

دستور بدلنا ، طور طریقہ بدلنا.

قاعِدَہ نِکالْنا

طریقہ ایجاد کرنا ، انداز نکالنا.

قاعِدَہ بَندھنا

دستور ٹھہرنا، دستور العمل ہو جانا

قاعِدَۂ کُلِّیَّہ

وہ قانون، ضابطہ یا اصول جو سبھی یکساں لاگو ہو، عام قاعدہ، عام اصول، مسلمہ اصول

قاعِدَۂ بَغْدادی

رک : بغدادی قاعدہ.

قاعِدَہ جاری ہونا

دستور مقرر ہونا

قاعِدَہ جاری کَرْنا

دستور مقّرر کرنا، قانون جاری کرنا

تَرْسِیمی قاعِدَہ

ترسیم (رک) کرنے کا طریقہ یا اصول.

بے قاعِدَہ

بے اصول، اصول کے خلاف، بے ترتیب، قاعدہ کے خلاف، بے ضابطہ

مُطَرَّد قاعِدَہ

عام قاعدہ ، عام اصول ۔

حَسْبِ قاعِدَہ

عام طریقے کے اتباع میں، رواجاً، قانون کے مطابق، قاعدہ کے اعتبار سے

دُنْیا کا قاعِدَہ

عام طور پر ہوتا ہے کی جگہ مستعمل

مَصْدَر کا قاعِدَہ

۔خاص فصحائے دہلی اور متقدمین لکھنؤ اس حالت میں جب مفعلول کسی فعل کا مونث ہو۔ علامت مصدری یعنی ناکے الف کویائے معروف سے بدل کر بولتے ہیں۔ جیسے بات کرنی چاہیے جان دینی دشوارہوگئی۔ اب فصحائے متاخرین لکھنؤ اس طرح نہیں بولتے۔ دیکھونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دانِش مَنْد کے معانیدیکھیے

دانِش مَنْد

daanish-mandदानिश-मंद

اصل: فارسی

وزن : 2221

دانِش مَنْد کے اردو معانی

صفت

  • عقل مند، ہوشیار، صاحب تدبیر, تعلیم یافتہ

شعر

English meaning of daanish-mand

Adjective

दानिश-मंद के हिंदी अर्थ

विशेषण

دانِش مَنْد سے متعلق دلچسپ معلومات

دانش مند ’’دانش مند‘‘ بہت پرانا لفظ ہے، بمعنی’’ عقل مند‘‘۔ شیخ سعدی کا شعر ہے (گلستان) ؎ چارپائے برو کتابے چند نہ محقق بود نہ دانش مند ’’دانشور‘‘ کے بھی یہی معنی تھے، لیکن یہ لفظ بہت پرانا نہیں ہے۔ ’’فرہنگ آصفیہ‘‘ میں ’’دانشور‘‘ درج نہیں، ’’نوراللغات‘‘ میں ’’دانشور‘‘بمعنی ’’دانشمند‘‘ ملتا ہے۔ زمانۂ حال میں انگریزی لفظ Intellectual کے معنی میں’’دانش ور‘‘ بولتے ہیں۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانِش مَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانِش مَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone