تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَانش کَدہ" کے متعقلہ نتائج

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِش کَرنا

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

قابِلِ گُزارِش

نا قابِلِ گُزارِش

اردو، انگلش اور ہندی میں دَانش کَدہ کے معانیدیکھیے

دَانش کَدہ

daanish-kadaदानिश-कदा

وزن : 2212

مادہ: دانِش

دیکھیے: دانِش گاہ

دَانش کَدہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ جگہ جہاں علم اور فن کی تعلیم دی جائے، تعلیم گاہ، جامعہ، یونی ورسٹی، دانِش گاہ

English meaning of daanish-kada

Noun, Masculine

  • place for learning, school, college or university, faculty

दानिश-कदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सीखने का स्थान, स्कूल, कॉलेज या विश्वविद्यालय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَانش کَدہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَانش کَدہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone