تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانِشِ بُرْہانی" کے متعقلہ نتائج

گُزارِش

عرض داشت، درخواست، التجا (خاکساری ظاہر کرنے کے لئے)

گُزارِش گَر

عرض کرنے والا، عرضی گزار

گُزارِش نامَہ

خط جو چھوٹے کی طرف سے بڑے کے نام ہو، درخواست نامہ، التماس نامہ

گُزارِش پَذِیر

۔(ف) صفت۔ جو بات گزارش کے لائق ہو۔

گُزارِش کَرنا

گُزارِشِ خِدْمَت کَرْنا

خدمت میں پیش کرنا، خدمت میں بیان کرنا

گُزارِشات

درخواستیں، عرضیاں، التجائیں

قابِلِ گُزارِش

نا قابِلِ گُزارِش

اردو، انگلش اور ہندی میں دانِشِ بُرْہانی کے معانیدیکھیے

دانِشِ بُرْہانی

daanish-e-burhaaniiदानिश-ए-बुरहानी

اصل: عربی

وزن : 212122

دانِشِ بُرْہانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • علم و عقل جو روحانی حقائق سے آشنا ہو اور منزل تک پہنچنے کا راستہ ہموار کر کے انسان کے دل میں اعلیٰ مقاصد کے لیے آرزو پیدا کرتے ہوں

شعر

English meaning of daanish-e-burhaanii

Noun, Feminine

  • demonstrative or decisive current knowledge, bright minded

दानिश-ए-बुरहानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • विद्या और शिक्षा जो आध्यात्मिक वास्तविकता से भली-भांती परिचित हो और गंतव्य तक पहुँचने का रास्ता प्रसस्त करके मनुष्य के हृदय में सर्वोच्च लक्ष्य पाने के लिए इच्छाएँ पैदा करता हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانِشِ بُرْہانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانِشِ بُرْہانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone