تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانائے روزگار" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں دانائے روزگار کے معانیدیکھیے

دانائے روزگار

daanaa-e-rozgaarदाना-ए-रोज़गार

اصل: فارسی

وزن : 2222121

دانائے روزگار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اپنے عہد کا سب سے بڑا دانشور، دنیا کا عظیم ترین دانشور

English meaning of daanaa-e-rozgaar

Noun, Masculine

  • worldly-wise

दाना-ए-रोज़गार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपने समय का सबसे बड़ा बुद्धिमान, संसार का सर्वोत्तम बुद्धिवाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانائے روزگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانائے روزگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone