تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دانا دُشْمَن نادان دوس٘ت سے بِہ٘تَر ہے" کے متعقلہ نتائج

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَصی اَصلی

رک : وصی موصی

وَصی کَرنا

جانشین بنانا ؛ نائب مقرر کرنا

وَصی مُوصی

(قانون) وہ شخص جسے موصی (وصیت کرنے والے) نے اپنی جانب سے اپنے ترکے کے انتظام و انصرام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی قاضی

(فقہ) وہ شخص جسے عدالت نے مرنے والے شخص کے ترکے کے انتظام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی بَنانا

جانشین مقرر کرنا، نائب یا خلیفہ قرار دینا نیز سرپرست بنانا

وَصی مُخْتار

(فقہ) رک : وصی اصلی

اردو، انگلش اور ہندی میں دانا دُشْمَن نادان دوس٘ت سے بِہ٘تَر ہے کے معانیدیکھیے

دانا دُشْمَن نادان دوس٘ت سے بِہ٘تَر ہے

daanaa dushman naadaan dost se behtar haiदाना दुश्मन नादान दोस्त से बेहतर है

نیز : نادان دوس٘ت سے دانا دشمن بھلا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دانا دُشْمَن نادان دوس٘ت سے بِہ٘تَر ہے کے اردو معانی

  • بے وقوف دوست کے ہاتھوں اکثر نقصان پہنچتا ہے
  • عقلمند دشمن بیوقوف دوست سے اچھا
  • بیوقوف دوست کے ہاتھوں جو نقصان پہنچ سکتا ہے دانا دشمن سے نہیں پہنچ سکتا

Urdu meaning of daanaa dushman naadaan dost se behtar hai

  • Roman
  • Urdu

  • bevaquuf dost ke haatho.n aksar nuqsaan pahunchtaa hai
  • aqalmand dushman bevaquuf dost se achchhaa
  • bevaquuf dost ke haatho.n jo nuqsaan pahunch saktaa hai daana dushman se nahii.n pahunch saktaa

दाना दुश्मन नादान दोस्त से बेहतर है के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख और बेवक़ूफ़ दोस्त के हाथों अक्सर नुक़्सान पहुँचता है
  • बुद्धिमान शत्रु मूर्ख मित्र से अच्छा
  • मूर्ख मित्र के हाथ से जो हानि पहुँच सकती है ज्ञानी शत्रु से नहीं पहुँच सकती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَصی

(فقہ/قانون) وہ شخص جس کو وصیت کی گئی ہو، وصیت پر عمل کرنے والا، جسے کوئی کام یا منصب دیا گیا ہو، مختار، منصرم، جانشین، متولی

وَصی اَصلی

رک : وصی موصی

وَصی کَرنا

جانشین بنانا ؛ نائب مقرر کرنا

وَصی مُوصی

(قانون) وہ شخص جسے موصی (وصیت کرنے والے) نے اپنی جانب سے اپنے ترکے کے انتظام و انصرام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی قاضی

(فقہ) وہ شخص جسے عدالت نے مرنے والے شخص کے ترکے کے انتظام کے لیے مقرر کیا ہو

وَصی بَنانا

جانشین مقرر کرنا، نائب یا خلیفہ قرار دینا نیز سرپرست بنانا

وَصی مُخْتار

(فقہ) رک : وصی اصلی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دانا دُشْمَن نادان دوس٘ت سے بِہ٘تَر ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دانا دُشْمَن نادان دوس٘ت سے بِہ٘تَر ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone